غسل

مرد اور عورت کی شرمگاہوں کے ایک دوسرے کے ساتھ لگنے سے غسل کا حکم

فتوی نمبر :
35980
| تاریخ :
0000-00-00
طہارت و نجاست / طہارت / غسل

مرد اور عورت کی شرمگاہوں کے ایک دوسرے کے ساتھ لگنے سے غسل کا حکم

السلام علیکم ! (1) : اگر بیوی کی شرمگاہ کے ساتھ مرد کی شرمگاہ لگ جائے ، یعنی صرف ٹچ ہو اندر داخل نہ ہو ( عورت کے آگے یا پیچھے) تو کیا غسل واجب ہو جاتا ہے ؟
(2) : عورت کے پیچھے شرمگاہ کے ساتھ اگر مرد کی شرمگاہ مل جائے اندرداخل نہ ہو ، تو کیا اس میں کوئی گناہ ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مرد کی شرمگاہ کا عورت کی شرمگاہ کے ساتھ اگر محض ٹچ ہو جائے ، دخول نہ ہو تو اس سے غسل واجب نہیں ہو تا ، بشرطیکہ انزال نہ ہوا ہو ۔
جبکہ مرد کی شرمگاہ کا بیوی کی پچھلی شرمگاہ کے ساتھ بغیر دخول کے محض مل جانے سے کوئی گناہ لازم نہیں آتا ، تاہم پچھلے راستے کو استعمال کرنا گناہ ہے ، جس سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في الرد المختار : ( وفرض الغسل (عند) خروج (منى) من العضو وإلا فلا يفرض اتفاقا لأنه في حكم الباطن اهـ (1/159) ۔
و في الفتاوى التاتارخانية : الجنابة يثبت بشيئين احدهما : انفصال المني عن شهوة و في الخلاصة من الرجل و المرأة من غير ايلاج بأي طريق حصل نحو اللمس و الاحتلام و غيره اھ (1/153)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 35980کی تصدیق کریں
2     5987
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • محض شرمگاہوں کے ملنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 3
  • غسلِ جنابت کے بعد عورت کی شرمگاہ سے مرد کی منی نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • خواتین کے لئے انزال کی صورت میں غسل کے احکام

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • خیالات کی وجہ سے قطرے نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • شاور سے غسل کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • عورت کی شرمگاہ میں انگلی داخل کرنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • غسل کے بعد ناخن کاٹنے سے غسل کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 1
  • غسل کے بعد مستقل وضوکرنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • جنبی شخص کے لئے پلاسترکی پٹی پر مسح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • دانتوں پر چالیہ کے نشانات کی وجہ سے غسل متاثرہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • پیشاب کے بعدمنی کے قطرےآنےسے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • دورانِ غسل عورت کیلئے بالیوں کو حرکت دینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • بیماری کی وجہ سے منی نکلنے پر غسل لازم ہوگا یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • احتلام ہوجانے کی صورت میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • مشت زنی سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 1
  • کیا بیوہ میکے میں عدت گزار سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • ’’باتھ ٹب‘‘ کے اندر غسلِ جنابت کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • عورت کے فرج میں بطورِ علاج آلہ وغیرہ داخل کرنے سے غسل واجب ہوتا ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • سر میں درد کی وجہ سے غسل میں سر کے مسح پر اکتفاء کرنا

    یونیکوڈ   غسل 0
  • کیا غسل کرتے ہوئے وضو کرسکتے ہیں جبکہ کچھ بھی نہ پہنا ہوا ہو؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • غسلِ جنابت کے سلسے میں ، لوگوں سے شرمانے کی صورت میں تیمم کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • دانتوں پر بطورِ علاج لگی ہوئی پنوں کے ہوتے ہوۓ غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • مذی اور وَدی کے خروج سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • شرمگاہ میں دوائی رکھنے سےاور ڈاکٹر کی چیک کرنے سے وضو وغسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • دورانِ غسل بالٹی میں چھینٹے پڑجانے سے پانی کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
Related Topics متعلقه موضوعات