کیا شوہر کے چاچو اور ماموں سے بھی عورت کا پردہ ہے؟
جی ہاں! عورت کیلئے اس کے شوہر کے چاچو اور ماموں شرعاً محرم نہیں ہیں اس لئے ان سے پردہ لازم ہے۔
قال اللہ تعالٰی: ﴿حرمت علیکم أمھٰتکم وبنٰتکم وأخوٰتکم وعمٰتکم وخٰلتکم وبنٰت الأخ وبنٰت الأخت وأمھٰتکم التی أرضعنکم وأخوٰتکم من الرضاعۃ وأمھٰت نساءکم وربائبکم الّٰتی فی حجورکم من نسائکم الّٰتی دخلتم بھن فإن لم تکونوا دخلتم بھن فلا جناح علیکم وحلائل أبنائکم الذین من أصلابکم وأن تجمعوا بین الأختین إلا ما قد سلف إن اللہ کان غفورا رحیما﴾ [النساء: ۲۳)
وقال تعالٰی: ﴿لا جناح علیھن فی آبائھن ولا أبنائھن ولا إخوانھن ولا أبناء إخوانھن ولا أبناء أخواتھن ولا نسائھن ولا ما ملکت أیمانھن﴾ [الاحزاب: ۵۵]
وفی تفسیر القاسمی تحت الآیۃ: قیل: إنما لم یذکر العم والخال لأنھما بمنزلۃ الوالدین۔ اھـ (ج٧، ص١٠٤)
وفی الصحیح للإمام البخاری (٥٢٢٣): حدثنا قتیبۃ ابن سعید حدثنا لیث عن یزید بن أبی (إلٰی قولہ) أفرأیت الحمو؟ قال ’’الحمو الموت‘‘.
وفی الفتح للعسقلانی: تحت الحدیث (قولہ: أفرأیت الحمو) (إلیٰ قولہ) وقد قال النووی: المراد فی الحدیث أقارب الزوج غیر اٰبائہ وأبنائہ لانھم محارم للزوجۃ یجوز لھم الخلوۃ بھا، قال: وإنما المراد الأخ و ابن الأخ و العم و ابن العم و ابن الأخت۔ اھـ (ج٩، ص٤١٤)
وفیہ أیضًا: محرم المرأۃ من حرم علیہ نکاحھا علٰی التابید۔ اھـ (ج٩، ص٤١٩) واللہ اعلم بالصواب
جوائنٹ فیملی میں حجاب و پردے کا حکم- انتقال کے بعد میاں بیوی کے رشتہ کا حکم
یونیکوڈ حجاب کے آداب و احکام 0مرد ڈاکٹر کا مریض عورتوں کو دیکھنے ،چھونے اور طالبات کو نرسنگ سیکھانے کا حکم
یونیکوڈ حجاب کے آداب و احکام 1غیر محرم کے سامنے بغیر پردہ اور ننگے سر پھرنا گناہ کبیرہ ہے یا صغیرہ؟
یونیکوڈ حجاب کے آداب و احکام 0