حجاب کے آداب و احکام

خواتین کی تصاویر والے ریکارڈ شدہ لیکچر سننا

فتوی نمبر :
41828
| تاریخ :
2020-09-12
معاشرت زندگی / حجاب و شرعی پردہ / حجاب کے آداب و احکام

خواتین کی تصاویر والے ریکارڈ شدہ لیکچر سننا

السلام علیکم مفتیان کرام!آن لائن فتویٰ ایک بہترین سہولت ہے اللہ اس میں برکت ڈالے، آمین
میرا سوال یہ ہے کہ MIT یونیورسٹی USA مختلف مضامین میں آن لائن کورسز چلاتے ہیں ان میں کچھ کورسز خواتین پڑھاتی ہیں؟ میں نے کیمسٹری میں ماسٹر کیا ہے اور میں سجمھتا ہوں کہ یہ کورسز میرے لیے کیمسٹری کے حوالے سے بہت مفید ہیں؟
کیا شریعت میں خواتین کی ریکارڈ شدہ وڈیولیکچر کو موبائل یا لیپ ٹاپ کے ذریعہ دیکھنا جائز ہے؟ برائی مہربانی رہنمائی فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ بے پردہ نامحرم خواتین کی ویڈیوز دیکھنا ( چاہے تعلیمی ہو یا تفریح) کسی صورت بھی جائز نہیں، البتہ اگر کسی تعلیمی ویڈیوز کی صرف آواز سے استفادہ کیا جائے اور اس میں موجود تصویر نہ دیکھی جائے، تو شرعاً عورت کی آواز کو بقدر ضرورت سننا جائزہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدر: (وللحرةجميع بدنهاخلا الوجه والكفين والقدمين) على المعتمد، وصوتها على الراجح۔ الخ
و فی الشامیہ: تحت (قولہ علی الراجح): وفي النهر وهو الذي ينبغي اعتماده (الی قولہ) فإذا نجيز الكلام مع النساء للأجانب ومحاورتهن عند الحاجة إلى ذلك۔ الخ (ج١، ص٤٠٦) واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
مفتی عبد الباقی اخونزادہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 41828کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عورت کا قبرستان جانا

    یونیکوڈ   اسکین   حجاب کے آداب و احکام 1
  • کوئی نامحرم بزرگ کسی رشتہ دارلڑکی کے سرپر ہاتھ رکھ سکتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   حجاب کے آداب و احکام 0
  • خواتین کی تصاویر والے ریکارڈ شدہ لیکچر سننا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   حجاب کے آداب و احکام 0
  • یوٹیوب پر عورت کا اپنی آواز میں ویڈیو اپلوڈ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   حجاب کے آداب و احکام 1
  • شوہر کے چاچا اور ماموں محرم ہیں یا نہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   حجاب کے آداب و احکام 0
  • جینز، میکسی یا ٹراؤزر پر اوپر سے عبایا پہن لے تو کیا یہ شرعی پردہ ہوگا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   حجاب کے آداب و احکام 0
  • عورت کیلئے آنکھوں کے پردہ کا حکم

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 0
  • کیا عورت کا اجنبی مرد کو دیکھنا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 0
  • جوائنٹ فیملی میں حجاب و پردے کا حکم- انتقال کے بعد میاں بیوی کے رشتہ کا حکم

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 0
  • شرعی پردہ سے متعلق حکم

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 0
  • بوقتِ ضرورت مستورات کا ٹوپی والے برقعے میں نماز پڑھنا

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 3
  • رضاعی ساس سے پردہ لازم ہوگا؟

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 0
  • گھر والوں کے کہنے پر غیر محرم کو چہرہ دکھانا

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 0
  • مرد ڈاکٹر کا مریض عورتوں کو دیکھنے ،چھونے اور طالبات کو نرسنگ سیکھانے کا حکم

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 0
  • آدھے چہرے کا نقاب کرنا کیسا ہے ؟

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 0
  • غیر محرم کے سامنے بغیر پردہ اور ننگے سر پھرنا گناہ کبیرہ ہے یا صغیرہ؟

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 0
  • لیڈیز ڈاکٹر کا مرد ڈاکٹروں کے ساتھ کام کرنا درست ہے؟

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 0
  • کسی خاتون کا لڑکوں کے سامنے بغیر حجاب کے لیکچر دینا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 0
  • شوہر کا بیوی کو اسٹیج پر گلے لگانا اور بوسہ دینے دینا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 0
  • ذہنی بیمار بچہ سے پردہ کا حکم

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 0
  • لڑکی کا تعلیم حاصل کرنے کیلئے ہاسٹل میں رہنا

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 0
  • باہر ممالک میں حجاب پر پابندی ہونےکی صورت میں حجاب کا حکم

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 2
  • طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے چہرہ کا پردہ ترک کرنا

    یونیکوڈ   انگلش   حجاب کے آداب و احکام 0
  • خاتون کا مجبورا پروفائل پر پردہ کےساتھ تصویر لگانا

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 0
  • بنات کے مدرسہ میں مرد اساتذہ کی تدریس کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   حجاب کے آداب و احکام 1
Related Topics متعلقه موضوعات