متفرقات

کیا زیر ناف بال صاف کرنا ضروری ہے ؟ اور اس کی حد کیا ہے ؟

فتوی نمبر :
3754
| تاریخ :
2007-11-12
آداب / تعلیم و تعلم / متفرقات

کیا زیر ناف بال صاف کرنا ضروری ہے ؟ اور اس کی حد کیا ہے ؟

کیا زیر ناف بال صاف کرنا ضروری ہیں؟ کیسے صاف کئے جائیں اور کتنے دنوں کے بعد؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں! زیر ناف بال صاف کرنا ضروری ہے، البتہ ان کے صاف کرنے اور کاٹنے کی حدود یہ ہیں کہ اُکڑوں بیٹھنے کی حال میں ناف کے نیچے جو پہلا بل پڑا ہے وہاں سے لیکر عضو تناسل، خصیتین، دبر اور اس کے ارد گرد اور رانوں کے وہ بال جن کا گندگی سے بھرنے کا اندیشہ ہو ان سب بالوں کو ہفتہ میں ایک مرتبہ صاف کرنا مستحب ہے اور چالیس دن تک چھوڑے رکھنا مکروہ ہے ،لہٰذا چالیس دن پورے ہونے سے پہلے پہلے انہیں صاف کرنے کا اہتمام اور چالیس دن چھوڑے رکھنے سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدر المختار: ویسحب حلق عانتہ وتنظیف بدنہ بالاغتسال فی کل اسبوع مره والافضل یوم الجمعة وجزا فی کل خمسة عشرة وکرہ ترکہ وراء الاربعین الخ(ج۶، ص۴۰۶)
وفی الشامیة: والعانة الشعر القریب من فرج الرجل والمرأة ومثلھا شعر الا دبر بل ھو اولٰی بالازالة لئلا یتعلق بہ شیٔ من الخارج عند الاستنجاء بالحجر الخ (ج۲، ص۴۸۱)
وفی البحر: والاستحداد حلق العانة سمی استحداد للاستعمال الحدیدة وھی الموسی وھو سنة والمراد بالعانة الشعر الشعر فوق ذکر الرجل وحوالیہ الی السرة. (ج۱، ص۴۷) واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد زعیم ظریف عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 3754کی تصدیق کریں
0     812
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • سورۃ فاتحہ کے مکمل ہونے پر آمین کہنا

    یونیکوڈ   اسکین   متفرقات 0
  • CoEducation-مخلوط تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   متفرقات 1
  • غیر مسلم ملک میں پڑھائی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   متفرقات 0
  • شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ کا بطور کرامت بیک وقت مختلف مقامات میں موجود ہونا

    یونیکوڈ   اسکین   متفرقات 0
  • ماہواری میں قرآن چھوئے بغیر انٹر نیٹ سے قرآن حفظ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   متفرقات 0
  • استاد کا خود کرسی پر بیٹھ کر زمین پر بیٹھے قرآن پڑھنے والے طلباء کو پڑھانا

    یونیکوڈ   متفرقات 1
  • عورت کے لیے میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنا

    یونیکوڈ   متفرقات 1
  • فقہ حنفی اور فتویٰ کی مستند کتابیں

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • میت کی اولاد اور اس کے اعزہ و اقرباء کے علاوہ کا اس کے لۓ ایصالِ ثواب کرنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • اولیاء اللہ سے گناہ سرزد ہونا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • مسلمان لڑکی کا قادیانی بچوں کو انکے گھر میں پڑھانے جانا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • عورت کے فتوے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • وہ شخص جس کے مرنے سے درختوں اور جانوروں تک کو سکون ملتا ہے

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • ’’ض‘‘ کے مخرج سے متعلق متعدد سوالات

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • گھر کے قریب مدرسے -سکول سےتلاوتِ قرآن سنائی دینے کی صورت کے احکامات

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • عورت کا تبلیغ کرنا , عورت کا قبرستان جانا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • قبر پر پانی ڈالنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • امام ابوحنیفہؓ کی کتب

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • مسجد میں فضائلِ اعمال کی تعلیم اور درسِ قرآ ن کے سلسلے میں تقابل و ٹکراؤ کی فضا بنانا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • زیرِ ناف بال کاٹنے کی حدود

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • عورت کی مختلف خصلتوں کی بناء پر ، مختلف تشبیہات

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • ’’الرحمٰن میڈیکل کلینک‘‘ نام رکھنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • والدین کے محتاجِ خدمت ہونے کی صورت میں ،طلبِ علم کیلۓ نکلنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • علم ابجد یا علم نجوم والوں سے غیب اور مستقبل کا پوچھنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • بروز جمعرات ارواح کا گھروں میں آنا -نمازِ جنازہ کے بعد مکرر اجتماعی دعا-شہر کی متعدد مساجد میں قیامِ جمعہ

    یونیکوڈ   متفرقات 0
Related Topics متعلقه موضوعات