احکام عمرہ

والدین اگر زندہ ہو تو ان کے نام کا عمرہ کیا جا سکتا ہے ؟

فتوی نمبر :
37786
| تاریخ :
2019-07-17
عبادات / حج و عمرہ / احکام عمرہ

والدین اگر زندہ ہو تو ان کے نام کا عمرہ کیا جا سکتا ہے ؟

کیا عمرہ کسی زندہ کے نام کا بھی ادا کر سکتے ہیں ؟ میرے والدین الحمد للہ حیات ہیں، لیکن میں ان کے نام کا عمرہ کرنا چاہتی ہوں ، کیا میں کر سکتی ہوں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں! کسی کے بھی نام کا عمرہ کر کے اس کا ثواب اس کو پہنچا سکتے ہیں، چنانچہ سائلہ اگر اپنے والدین کی طرف سے عمرہ ادا کر کے اس کا ثواب ان کو پہنچانا چاہے تو یہ جائز بھی ہے اور اس عمرے کا ثواب سائلہ کے والدین کو ملےگا۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في صحيح البخاري : عن عبد الله بن عباس رضي الله عَنْهُمَا، قَالَ كَانَ الفَضْل رديف رسول الله صلى الله عليه وسلم، فجاءت امرأة من جشعم، فجعل الفصل يَنظُرُ إِلَهَا وَتَنظُرُ إِلَيْهِ. وَجَعَلَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم، يصرف وجه الفضل إلى الشق الآخر، فقالت يا رسول الله ! فريضة الله على عباده في الحج أدركت أبي شيخا كبيرا، لا يثبت على الراحلة، أفاضح . له إن عله؟ قال نعم، وذلك في حجة الوداع . اهـ (١٣٢/٢)
و فی غنية الناسك : قال في رد المحتار لكن سياتي ما يدل على أن الثواب انما يحصل للميت اذا جعله له الحاج بعد الاداء وما في البحر الظاهرانه لا فرق بين ان ينوى به عند الفعل للغير أو يفعله لنفسه ثم بعد ذلك يجعل ثوابه لغيره لاطلاق كلامهم و انه لا فرق بين العرض والنقل، وكذا أن يكون المجعول له ميناً أو حياً وكذا . ما في الشرح انه لا شك ان نيته اولا ابلغ في تحصيل المرام مع المرام مع أنها لا تنافى جعل ثوابه له آخر دام (ص۳۲۲) ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 37786کی تصدیق کریں
0     1531
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بغیر احرام کے مکہ میں داخل ہونا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • دوران عمرہ حیض آجائے تو عورت کیا کرے؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 1
  • نامحرم عورت کے نام سے نفلی عمرہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • جدہ سے ریاض یا دمام جانا ہو تو عمرے کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • احرام باندھنے کے بعد اگرائرپورٹ پر روک لیاجائے توکیاکرناہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام عمرہ 0
  • باون سالہ خاتون کا اکیلے عمرہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 1
  • رضاعی بھتیجے کے ساتھ حج یا عمرہ پر جانا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • ماسک لگاکر عمرہ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • عورت کا اپنے بارہ سالہ بیٹے کے ساتھ عمرہ پر جانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام عمرہ 0
  • بزنس ویزے پر عمرہ کرناجائزہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام عمرہ 0
  • ہیئر ٹرانسپلانٹ کروانے کے بعد عمرہ میں حلق کیسے کروائے

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • کیا عمرہ پر جانے سے حج فرض ہوجاتا ہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   احکام عمرہ 0
  • سفرِ عمرہ میں نمازیں قصر پڑھیں گے یا پوری ؟

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • عمرہ رسیدہ خاتون کا بغیر محرم عمرہ کے سفر پر جانا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • عورت کا بغیر محرم عورتوں کی جماعت کے ساتھ عمرہ کیلئے جانا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • عمرے کے طواف کے دوران پیشاب کے قطرے آنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • احرام کی حالت میں کس طرح کی چپل پہن سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • قطروں کی بیماری کی وجہ سے احرام کے نیچے انڈر ویئر پہننا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • مقروض شخص کا قرض ادائیگی سے قبل عمرہ کرنا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • Ruling on trimming or cutting the hair beyond the boundary of Haram

    یونیکوڈ   انگلش   احکام عمرہ 0
  • بیوی کا شوہر سے عمرہ کا خرچہ مانگنا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • دورانِ عدت عمرہ کی ادائیگی کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • Going for Umrah on a lottery drawn by the working place

    یونیکوڈ   انگلش   احکام عمرہ 0
  • عورت کا چودہ سالہ بیٹے کے ساتھ عمرہ پر جانا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • احرام میں کچھ دیر کیلئے ممنوعہ چپل پہننا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات