غسل

غسل کے بعد بغیر وضو کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
39262
| تاریخ :
0000-00-00
طہارت و نجاست / طہارت / غسل

غسل کے بعد بغیر وضو کرنے کا حکم

غسل کے بعد بغیر وقفہ وضو کرنا کیسا ہے ؟اس کے بارے میں سنا ہے کہ فضول خرچی اور گناہ ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جو شخص غسل کرلے تو غسل کے ساتھ اس کا وضو بھی ہوجاتا ہے ، اس لئے غسل کے فوراً بعد بغیر کسی عبادت کے بجالائے اور بغیر وضو ٹوٹے وضو کرنا پسندیدہ عمل نہیں ، بلکہ مکروہ ہے ، جس سے اجتناب چاہیئے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدر المختار : و قالوا: لو توضأ أولا لا يأتي به ثانيا ؛ لأنه لا يستحب وضوءان للغسل اتفاقا ، أما لو توضأ بعد الغسل و اختلف المجلس على مذهبنا أو فصل بينهما بصلاة كقول الشافعية فيستحب (ثم يفيض الماء) على كل بدنه ثلاثا مستوعبا من الماء المعهود في الشرع للوضوء و الغسل و هو ثمانية أرطال و قيل : المقصود عدم الإسراف الخ
و فی رد المحتار : تحت (قوله : لأنه لا يستحب إلخ) قال العلامة نوح أفندي : بل ورد ما يدل على كراهته، أخرج الطبراني في الأوسط عن ابن عباس - رضي الله عنهما – قال : قال رسول الله - صلى الله عليه وسلم - «من توضأ بعد الغسل فليس منا» اهـ تأمل و الظاهر أن عدم استحبابه لو بقي متوضئا إلى فراغ الغسل ، فلو أحدث قبله ينبغي إعادته و لم أره، فتأمل اھ (1 /158)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 39262کی تصدیق کریں
0     552
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • محض شرمگاہوں کے ملنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 3
  • غسلِ جنابت کے بعد عورت کی شرمگاہ سے مرد کی منی نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • خواتین کے لئے انزال کی صورت میں غسل کے احکام

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • خیالات کی وجہ سے قطرے نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • شاور سے غسل کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • عورت کی شرمگاہ میں انگلی داخل کرنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • غسل کے بعد ناخن کاٹنے سے غسل کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 1
  • غسل کے بعد مستقل وضوکرنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • جنبی شخص کے لئے پلاسترکی پٹی پر مسح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • دانتوں پر چالیہ کے نشانات کی وجہ سے غسل متاثرہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • پیشاب کے بعدمنی کے قطرےآنےسے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • دورانِ غسل عورت کیلئے بالیوں کو حرکت دینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • بیماری کی وجہ سے منی نکلنے پر غسل لازم ہوگا یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • احتلام ہوجانے کی صورت میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • مشت زنی سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 1
  • کیا بیوہ میکے میں عدت گزار سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • ’’باتھ ٹب‘‘ کے اندر غسلِ جنابت کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • عورت کے فرج میں بطورِ علاج آلہ وغیرہ داخل کرنے سے غسل واجب ہوتا ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • سر میں درد کی وجہ سے غسل میں سر کے مسح پر اکتفاء کرنا

    یونیکوڈ   غسل 0
  • کیا غسل کرتے ہوئے وضو کرسکتے ہیں جبکہ کچھ بھی نہ پہنا ہوا ہو؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • غسلِ جنابت کے سلسے میں ، لوگوں سے شرمانے کی صورت میں تیمم کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • دانتوں پر بطورِ علاج لگی ہوئی پنوں کے ہوتے ہوۓ غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • مذی اور وَدی کے خروج سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • شرمگاہ میں دوائی رکھنے سےاور ڈاکٹر کی چیک کرنے سے وضو وغسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • دورانِ غسل بالٹی میں چھینٹے پڑجانے سے پانی کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
Related Topics متعلقه موضوعات