آداب و احکام صحبت

ہمبستری کے بعد غسل کئے بغیر میاں بیوی کا ساتھ سونے اور کھانے پینے کا حکم

فتوی نمبر :
39295
| تاریخ :
0000-00-00
معاشرت زندگی / ازدواجی مسائل / آداب و احکام صحبت

ہمبستری کے بعد غسل کئے بغیر میاں بیوی کا ساتھ سونے اور کھانے پینے کا حکم

ہمبستری کے بعد غسل کئے بغیر میاں بیوی ساتھ سوسکتے ہیں؟ اور کھانا کھا سکتے ہیں؟ اور دوبارہ ہمبستری کرسکتے ہیں؟ اور حیض کے ایام میں ہمبستری کرسکتے ہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ہمبستری کرنے کے بعد بغیر غسل کے بیوی کے ساتھ سونا ، دوبارہ ہمبستری کرنا یا کلی کرکے کھانا کھانا شرعاً درست ہے ، اس میں حرج نہیں ، البتہ اگر دوبارہ ہمبستری کرنے سے قبل وضو یا غسل کیا جائے، تو یہ مستحب اور افضل ہے۔
جبکہ ایامِ حیض کے اندر بیوی سے ہمبستری کرنا ناجائز اور حرام ہے، جس سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی رد المحتار : تحت(قوله : ظاھر الأحادیث الخ) فیستفاد من ھذہ الأحادیث أن المعاودۃ من غیر وضوء و لا غسل بین الجماعین أمر جائز و أن الأفضل أن یتخللھا الغسل أو الوضوء اھ (1 /174)۔
و فی الفتاوی الھندیة : (و منها) حرمة الجماع ، هكذا في النهاية و الكفاية و له أن يقبلها و يضاجعها و يستمتع بجميع بدنها ما خلا ما بين السرة و الركبة عند أبي حنيفة و أبي يوسف ، هكذا في السراج الوهاج فإن جامعها و هو عالم بالتحريم فليس عليه إلا التوبة و الاستغفار و يستحب أن يتصدق بدينار أو نصف دينار ، كذا في محيط السرخسي اھ (1/ 39)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 39295کی تصدیق کریں
0     2559
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • سہاگ رات -ہمبستری کا طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   آداب و احکام صحبت 21
  • بیوی کے ساتھ غیر فطری عمل کرنے والا ملعون ہے

    یونیکوڈ   اسکین   آداب و احکام صحبت 1
  • کیامباشرت اور صحبت میں میاں بیوی کو ہرطرح چھوٹ حاصل ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   آداب و احکام صحبت 1
  • ہمبستری سے قبل پڑھنے کی دعا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آداب و احکام صحبت 0
  • بیوی کے ساتھ غیرفطرعمل پر وعید کی وضاحت

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آداب و احکام صحبت 1
  • کیامیاں بیوی کے ہمبستری نہ کرنے سے نکاح پر کوئی فرق پڑتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آداب و احکام صحبت 0
  • کنڈوم کے استعمال سے کیا بیوی پر غسل واجب ہوتا ہے ؟

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 5
  • بیوی کے پچھلے راستے میں دخول کے بغیر استمتاع حاصل کرنا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 3
  • میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرمگاہ چومنے(oralsex)کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   آداب و احکام صحبت 1
  • اگر ہمبستری کرتے وقت کپڑا وغیرہ حائل ہو تو غسل لازم ہوگا یانہیں؟

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 2
  • حالتِ حیض میں بیوی کی پچھلی شرمگاہ سے دخول کے بغیر فائدہ حاصل کرنا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 1
  • بیوی کا اپنے شوہر کی منی پینے کا حکم

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 1
  • شوہر کا بیوی کے پستان منہ میں لینا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 0
  • ماہواری کے ایام ، عادت کے مطابق ، پورے ہونے پر ،غسل کے بعد بیوی سے ہمبستری کی اور پھر خون آنا شروع ہوگیا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 1
  • دوران مباشرت بیوی کی شرمگاہ پر ہاتھ رکھ کر اسے مسلنے کا حکم

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 2
  • میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرمگاہ کو ہاتھ لگانا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 1
  • بیوی کا ہمبستری پر راضی نہ ہونے کی صورت میں تہہ بند کے اوپر سے مباشرت کرنا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 1
  • دودھ پیتے بچہ کی وجہ سے بیوی کی پچھلی شرمگاہ میں ہمبستری کرنا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 0
  • حیض کے ایام میں کنڈم لگاکر ہمبستری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 0
  • ماہواری کے غسل سے پہلے ہمبستری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 0
  • بیوی سے پچھلے مقام میں دخول کے بغیر تلذذ حاصل کرنا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 0
  • شوہر کے نامرد ہونے کی وجہ سے مصنوعی آلہ استعمال کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 1
  • بیوی کا دودھ پینے وغیرہ کا حکم

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 1
  • مصنوعی آلہ تناسل کے ذریعہ پیچھے کے راستہ سے ہمبستری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 2
  • لڑکی کا پردۂ بکارت زائل ہونے کی وجہ سے اس پر تہمت لگانا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 0
Related Topics متعلقه موضوعات