آداب و احکام صحبت

ہمبستری کے دوران اگر حیض شروع ہوجائے تو میاں بیوی گناہ گار ہونگے ؟

فتوی نمبر :
39535
| تاریخ :
معاشرت زندگی / ازدواجی مسائل / آداب و احکام صحبت

ہمبستری کے دوران اگر حیض شروع ہوجائے تو میاں بیوی گناہ گار ہونگے ؟

میر امسئلہ یہ ہے کہ قدرتی طور پر میری حیض کی کوئی تاریخ مقرر نہیں ہے ، 2 / 1 یا 2 مہینہ کے بعد ہوتا ہے کوئی تاریخ مقرر نہیں ہے ایسا میں اکثر یہ ہوتا ہے کہ ہمبستری کے دوران حیض شروع ہو جاتا ہے جو کہ بعد میں پتہ چلتا ہے، پہلے کچھ نہیں ہو تا بلکہ پاک ہوتی ہوں ایسے میں کیا ہمیں گناہ ہو گا اور کیا یہ بھی حیض میں ہمبستری کرنے میں شامل ہو گا۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

پہلے سے اگر ماہواری کا علم نہ ہو بلکہ دوران مباشرت علم ہو جائے تو میاں بیوی کو فورا علیحدہ ہونا لازم ہے تا ہم اس سے وہ گناہ گار نہ ہونگے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في الدر المختار: وفي الفيض: لو نامت طاهرة وقامت حائضة حكم بحيضها من قامت وبعكسه من نامت احتياطا (291/1)
وفي بحر الرائق : فلو كانت طاهرة فرأت البلة حين أصبحت تقضيها أيضا ‌إن ‌لم ‌تكن ‌صلتها قبل الوضع إنزالا لها طاهرة في الصورة الأولى من حين وضعته (191/1)
وفي الهندية : لا يثبت حكم كل منها الا بخروج الدم وظهوره وهذا ہو ظاہر مذہب اصحابنا وعليه عامة مشايخنا وعليه الفتوى (36/1)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 39535کی تصدیق کریں
0     1863
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • سہاگ رات -ہمبستری کا طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   آداب و احکام صحبت 23
  • بیوی کے ساتھ غیر فطری عمل کرنے والا ملعون ہے

    یونیکوڈ   اسکین   آداب و احکام صحبت 1
  • کیامباشرت اور صحبت میں میاں بیوی کو ہرطرح چھوٹ حاصل ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   آداب و احکام صحبت 1
  • ہمبستری سے قبل پڑھنے کی دعا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آداب و احکام صحبت 1
  • بیوی کے ساتھ غیرفطرعمل پر وعید کی وضاحت

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آداب و احکام صحبت 1
  • کیامیاں بیوی کے ہمبستری نہ کرنے سے نکاح پر کوئی فرق پڑتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آداب و احکام صحبت 0
  • کنڈوم کے استعمال سے کیا بیوی پر غسل واجب ہوتا ہے ؟

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 5
  • بیوی کے پچھلے راستے میں دخول کے بغیر استمتاع حاصل کرنا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 3
  • میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرمگاہ چومنے(oralsex)کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   آداب و احکام صحبت 1
  • اگر ہمبستری کرتے وقت کپڑا وغیرہ حائل ہو تو غسل لازم ہوگا یانہیں؟

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 2
  • حالتِ حیض میں بیوی کی پچھلی شرمگاہ سے دخول کے بغیر فائدہ حاصل کرنا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 1
  • بیوی کا اپنے شوہر کی منی پینے کا حکم

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 2
  • شوہر کا بیوی کے پستان منہ میں لینا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 0
  • ماہواری کے ایام ، عادت کے مطابق ، پورے ہونے پر ،غسل کے بعد بیوی سے ہمبستری کی اور پھر خون آنا شروع ہوگیا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 1
  • بیوی کی شرمگاہ میں انگلی داخل کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 0
  • دوران مباشرت بیوی کی شرمگاہ پر ہاتھ رکھ کر اسے مسلنے کا حکم

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 2
  • میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرمگاہ کو ہاتھ لگانا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 1
  • بیوی کا ہمبستری پر راضی نہ ہونے کی صورت میں تہہ بند کے اوپر سے مباشرت کرنا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 1
  • دودھ پیتے بچہ کی وجہ سے بیوی کی پچھلی شرمگاہ میں ہمبستری کرنا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 0
  • حیض کے ایام میں کنڈم لگاکر ہمبستری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 0
  • ماہواری کے غسل سے پہلے ہمبستری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 0
  • بیوی سے پچھلے مقام میں دخول کے بغیر تلذذ حاصل کرنا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 0
  • شوہر کے نامرد ہونے کی وجہ سے مصنوعی آلہ استعمال کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 1
  • بیوی کا دودھ پینے وغیرہ کا حکم

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 1
  • مصنوعی آلہ تناسل کے ذریعہ پیچھے کے راستہ سے ہمبستری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 2
Related Topics متعلقه موضوعات