غسل

غسلِ جنابت ، غسلِ نجاست میں فرق

فتوی نمبر :
39769
| تاریخ :
0000-00-00
طہارت و نجاست / طہارت / غسل

غسلِ جنابت ، غسلِ نجاست میں فرق

غسلِ جنابت اور غسلِ نجاست میں کیا فرق ہے؟ کیا دونوں غسل کا طریقہ ایک ہی ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

غسلِ جنابت اس غسل کو کہا جاتا ہے ، جو احتلام وغیرہ کے بعد بدن کی معنوی ناپاکی دور کرنے کے لئے کیا جائے ، غسلِ نجاست تو کوئی غسل نہیں ، البتہ جہاں ظاہری ناپاکی وغیرہ لگی ہو اس جگہ کے دھونے کو اور نجاست دور کرنے کو غسلِ نجاست (غین کے فتح کے ساتھ) کہا جاتا ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فى الفتاوی الھندية : (الفصل الأول في فرائضه) و هي ثلاثة : المضمضة و الاستنشاق و غسل جميع البدن على ما في المتون و حد المضمضة و الاستنشاق كما مر في الوضوء من الخلاصة اھ (1/13)۔
و فیه أیضاً : و إزالتها إن كانت مرئية بإزالة عينها و أثرها إن كانت شيئا يزول أثره و لا يعتبر فيه العدد ، كذا في المحيط فلو زالت عينها بمرة اكتفى بها و لو لم تزل بثلاثة تغسل إلى أن تزول ، كذا في السراجية (الیٰ قوله) و إن كانت غير مرئية يغسلها ثلاث مرات ، كذا في المحيط و يشترط العصر في كل مرة فيما ينعصر و يبالغ في المرة الثالثة حتى لو عصر بعده لا يسيل منه الماء و يعتبر في كل شخص قوته و في غير رواية الأصول يكتفي بالعصر مرة و هو أرفق ، كذا في الكافي و في النوازل و عليه الفتوى ، كذا في التتارخانية و الأول أحوط، هكذا في المحيط اھ (1/42)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 39769کی تصدیق کریں
0     1370
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • محض شرمگاہوں کے ملنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 3
  • غسلِ جنابت کے بعد عورت کی شرمگاہ سے مرد کی منی نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • خواتین کے لئے انزال کی صورت میں غسل کے احکام

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • خیالات کی وجہ سے قطرے نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • شاور سے غسل کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • عورت کی شرمگاہ میں انگلی داخل کرنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • غسل کے بعد ناخن کاٹنے سے غسل کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 1
  • غسل کے بعد مستقل وضوکرنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • جنبی شخص کے لئے پلاسترکی پٹی پر مسح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • دانتوں پر چالیہ کے نشانات کی وجہ سے غسل متاثرہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • پیشاب کے بعدمنی کے قطرےآنےسے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • دورانِ غسل عورت کیلئے بالیوں کو حرکت دینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • بیماری کی وجہ سے منی نکلنے پر غسل لازم ہوگا یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • احتلام ہوجانے کی صورت میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • مشت زنی سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 1
  • کیا بیوہ میکے میں عدت گزار سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • ’’باتھ ٹب‘‘ کے اندر غسلِ جنابت کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • عورت کے فرج میں بطورِ علاج آلہ وغیرہ داخل کرنے سے غسل واجب ہوتا ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • سر میں درد کی وجہ سے غسل میں سر کے مسح پر اکتفاء کرنا

    یونیکوڈ   غسل 0
  • کیا غسل کرتے ہوئے وضو کرسکتے ہیں جبکہ کچھ بھی نہ پہنا ہوا ہو؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • غسلِ جنابت کے سلسے میں ، لوگوں سے شرمانے کی صورت میں تیمم کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • دانتوں پر بطورِ علاج لگی ہوئی پنوں کے ہوتے ہوۓ غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • مذی اور وَدی کے خروج سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • شرمگاہ میں دوائی رکھنے سےاور ڈاکٹر کی چیک کرنے سے وضو وغسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • دورانِ غسل بالٹی میں چھینٹے پڑجانے سے پانی کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
Related Topics متعلقه موضوعات