احکام عمرہ

طواف کے دو رکعت مطاف کے علاوہ دوسرے مقام پر ادا کرنا

فتوی نمبر :
41189
| تاریخ :
2020-07-07
عبادات / حج و عمرہ / احکام عمرہ

طواف کے دو رکعت مطاف کے علاوہ دوسرے مقام پر ادا کرنا

حضرت میں نے 2006 میں عمرہ کیا ، عمرہ، طواف اور سعی کے بعد دو رکعت نفل میں نے حرم کے صحن کے بجائےسیڑھیوں کے اوپر فرش پر ادا کیے، کیا عمرہ ہو گیایا کفارہ ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورتِ مسئولہ میں سائل کا عمرہ ادا ہو گیا ہے ، لہذا سائل کو مزید کسی کفارہ و غیرہ کی ادئیگی کی ضرورت نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الہندیة : وإذا فرغ من الطواف يأتي مقام إبراهيم - عليه السلام - ويصلي ركعتين، وإن لم يقدر على الصلاة فی المقام بسبب المزاحمة يصلي حيث لا يعسر عليه من المسجد(الی قولہ )وإن صلى فی غير المسجدجاز اھ (1/226)۔
و فی فتح القدیر : إذا فرغ من السعي يستحب له أن يدخل فی صلي ركعتين ليكون ختم السعي كختم الطواف، كما ثبت أن مبدأه بالاستلام كمبدئه عنه - عليه الصلاة والسلام -، ولا حاجة إلى هذا القياس إذ فی ه نص وهو ما روى المطلب بن أبي وداعة قال «رأيت رسول الله - صلى الله عليه وسلم - حين فرغ من سعيه جاء، حتى إذا حاذى الركن فصلى ركعتين فی حاشية المطاف، وليس بينه وبين الطائفی ن أحد» ، وقال فی روايته «رأيت رسول الله - صلى الله عليه وسلم - يصلي حذو الركن الأسود والرجالوالنساء يمرون بين يديه ما بينهم وبينه سترة» اھ (2/460)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 41189کی تصدیق کریں
0     449
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بغیر احرام کے مکہ میں داخل ہونا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • دوران عمرہ حیض آجائے تو عورت کیا کرے؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 1
  • نامحرم عورت کے نام سے نفلی عمرہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • جدہ سے ریاض یا دمام جانا ہو تو عمرے کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • احرام باندھنے کے بعد اگرائرپورٹ پر روک لیاجائے توکیاکرناہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام عمرہ 0
  • رضاعی بھتیجے کے ساتھ حج یا عمرہ پر جانا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • باون سالہ خاتون کا اکیلے عمرہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 1
  • ماسک لگاکر عمرہ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • عورت کا اپنے بارہ سالہ بیٹے کے ساتھ عمرہ پر جانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام عمرہ 0
  • بزنس ویزے پر عمرہ کرناجائزہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام عمرہ 0
  • ہیئر ٹرانسپلانٹ کروانے کے بعد عمرہ میں حلق کیسے کروائے

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • کیا عمرہ پر جانے سے حج فرض ہوجاتا ہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   احکام عمرہ 0
  • سفرِ عمرہ میں نمازیں قصر پڑھیں گے یا پوری ؟

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • عمرہ رسیدہ خاتون کا بغیر محرم عمرہ کے سفر پر جانا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • عورت کا بغیر محرم عورتوں کی جماعت کے ساتھ عمرہ کیلئے جانا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • عمرے کے طواف کے دوران پیشاب کے قطرے آنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • احرام کی حالت میں کس طرح کی چپل پہن سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • قطروں کی بیماری کی وجہ سے احرام کے نیچے انڈر ویئر پہننا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • مقروض شخص کا قرض ادائیگی سے قبل عمرہ کرنا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • بیوی کا شوہر سے عمرہ کا خرچہ مانگنا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • Ruling on trimming or cutting the hair beyond the boundary of Haram

    یونیکوڈ   انگلش   احکام عمرہ 0
  • دورانِ عدت عمرہ کی ادائیگی کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • Going for Umrah on a lottery drawn by the working place

    یونیکوڈ   انگلش   احکام عمرہ 0
  • عورت کا چودہ سالہ بیٹے کے ساتھ عمرہ پر جانا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • احرام میں کچھ دیر کیلئے ممنوعہ چپل پہننا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات