خلع

خلع اورطلاق کے درمیان کیا فرق ہے؟

فتوی نمبر :
41575
| تاریخ :
معاملات / احکام طلاق / خلع

خلع اورطلاق کے درمیان کیا فرق ہے؟

خلع اور طلاق کا فرق بتائیں دوسرا یہ کہ اگر کسی سے جھگڑا جو کہ میاں بیوی کے درمیان ہوا اور بیوی اپنے خاوند سے طلاق کا کہتی ہے اور وہ کہتا ہے کہ اچھا کیا تمہیں طلاق چاہیے اور اگر وہ نہیں بھی پوچھتا اور اسی جھگڑا کے دوران خاوند اپنی بیوی کو طلاق کہ دیتا ہے تو کیا یہ خلع تصور ہو گا یاطلاق کیونکہ دونوں صورتوں میں عدت میں فرق ہے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

میاں بیوی کے درمیان باہمی رضامندی سے حق مہر کی معافی وغیرہ کے عوض ، لفظ خلع کے ذریعے نکاح ختم کرنے کو خلع جبکہ اسکے علاوہ صریح یا کنائی الفاظ سے شوہر کی طرف سے نکاح ختم کرنےکو طلاق کہا جاتا ہے، لہذ الڑائی جھگڑے کے دوران اگر شوہر بیوی کو طلاق دید یتا ہے، تو یہ خلع نہیں ، بلکہ طلاق ہی شمار ہو گی ، لیکن خلع اور طلاق کی عدت میں کوئی فرق نہیں، بلکہ دونوں کی عدت ایک ہی ہے ، البتہ خلع کے ذریعے چونکہ طلاق بائن واقع ہوتی ہے ، اس لئے دوران عدت رجوع نہیں کیا جا سکتا ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في الهندية : (أما تفسيره) شرعًا فَهو رفع قيد النكاح حالا أو مالا بلفظ مخصوص كذا في البحر الرائق (348/1)
وفيه ايضاً: (وأما حكمہ) فوقوع الفرقة بالقضاء العدة في الرجعي وبدونه في البائن كذا في فتح القدير. وزوَالٌ حِلِ الْمَنَاكَحَةِ مَتَى تمَّ ثَلَاثًاكذا في محيط السرخسي
وفيه ايضاً: وحكمه وما يتعلق به الخلع إزالة ملك النكاح ببدل بلفظ الخلع كذا في فتح القدير وقد يصح بلفظ البيع والشراء وَقَدْ يَكُونُ بالفارسية كدا في الظهيرية (488/1)
وفيه ايضاً: إذا تشاق الزوجَانِ وخَافَا أَن لا يُقِيمَا حُدُودَ اللَّهِ فَلَا بَأْسَ بِأَنْ تَفْتَدِي نَفْسَهَا مِنْهُ بِمَالٍ يَخْلَعُهَا بِهِ فَإِذَا فَعَلَا ذَلِكَ وَقَعَتْ تَطْلِيقَةٌ بَائِنَةٌ وَلَزِمَهَا الْمَالُ كَذَا فِي الْهِدَايَةِ (488/1)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 41575کی تصدیق کریں
0     781
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • خلع لینے کا شرعی طریقہ کار

    یونیکوڈ   اسکین   خلع 3
  • خلع کے بدلے پوراحق مہرمعاف ہوگا یا آدھا؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خلع 2
  • کورٹ کی یکطرفہ خلع کی ڈگری کے بعد میاں بیوی کا ساتھ رہنے کے لئے رجوع کرنا

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی بنیاد پر عدت میں بیٹھنا

    یونیکوڈ   خلع 1
  • کورٹ سے تنسیخ نکاح کی ڈگری لینے کے بعد دوبارہ نکاح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 1
  • کیا شوہر کے مارپیٹ کی وجہ سے بیوی خلع لے سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   خلع 0
  • مروجہ یکطرفہ عدالتی خلع کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی ڈگری کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
  • کیا خلع کے بعد عورت اپنے زیور اور حق مہر کا مطالبہ کرسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی ڈگری کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی ڈگری کے بعد رجوع کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   خلع 0
  • خلع کی صورت میں بیوی سے حق مہر اور دیگر گفٹ کردہ اشیاء واپس لینے کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 1
  • باہمی رضامندی سے ہونے والے" خلع"کی حیثیت

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی ڈگری کے بعد دوبارہ شوہر کے پاس جانا

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی ڈگری کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
  • بیوی کا غلط الزامات لگا کر کورٹ سے یکطرفہ خلع کی ڈگری حاصل کرنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   خلع 1
  • اگر شوہر نہ طلاق دے اور نہ گھر بسائے تو یکطرفہ خلع سے نکاح ختم ہوجائے گا ؟

    یونیکوڈ   خلع 0
  • یکطرفہ عدالتی خلع کی ڈگری کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
  • حقوق ادا نہ کرنے والے شوہر سے چھٹکارے کا طریقہ

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی ڈگری کے بعدکیے گئے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی خلع کی ڈگری کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 1
  • خلع کے متعلق حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
  • شوہر کی رضامندی کے بغیر عدالتی خلع حاصل کرنا

    یونیکوڈ   خلع 1
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی ڈگری کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
Related Topics متعلقه موضوعات