غیر مسلم سے تعلقات

غیر سلم ممالک میں سکونت اختیار کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
4238
| تاریخ :
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / غیر مسلم سے تعلقات

غیر سلم ممالک میں سکونت اختیار کرنے کا حکم

1:پاکستان چھوڑ کر امریکہ میں سکونت اختیار کرنا چاہتا ہوں؟
2: پاکستان کی غیر اطمینان بخش صورت حال، بچوں کے لئے اعلی تعلیم اور ملازمت کے کم امکانات کی وجہ سے، اور بندہ کا خاندان متوسط طبقہ سے تعلق رکھتا ہے، اور کپڑے روٹی اور مکان وغیرہ کا حقیقی خوف دامن گیر نہیں ہے؟
3: مستقلاً یا عارضی: اس میں کچھ تردد ہے، اور یہ وہاں کے حالات میں کامیابی کے ساتھ رہائش پزیر ہونے پر ہے، اگر واپس آنا بھی چاہیں تو ایک دفعہ وہاں کی شہریت حاصل ہونے کے بعد واپسی کی صورت میں اولاد پر کنٹرول نہیں رہے گا؟ براہ کرم جواب ارسال فرمائیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

کسی بھی غیر مسلم ملک میں رہائش اختیار کرنے کے لئے شرط یہ ہے کہ جانے والا اس بات کا اطمینان کرلے کہ وہ وہاں جاکر عملی زندگی میں دین کے احکام پر کار بند رہے گا، اور وہاں رائج شدہ مکرات و فواحشات سے اپنے آپکو اور اپنی اولاد وغیرہ کو محفوظ رکھ سکے گا، تو اس صورت میں کسبِ معاش وغیرہ کے لئے سفر کرنے یا کسی غیر مسلم ملک میں عارضی رہائش اختیار کرنے کی شرعاً گنجائش ہے، جبکہ غیر مسلم کی تعلیم وتربیت وغیرہ کو بہتر سمجھ کر وہاں کے لئے مستقل طور پر رہنے کی کوشش کرنا سخت گناہ کی بات ہے، اس پر ندامت کے ساتھ توبہ واستغفار اور ایسی کوشش سے احتراز لازم ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد آصف جبار عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 4238کی تصدیق کریں
0     497
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • غیر مسلم سے عید کے موقع پر ہدیہ اور کھانا قبول کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غیر مسلم سے تعلقات 1
  • غیرمسلم کے ساتھ مشترکہ کاروبار اورکھانےپینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • غیر مسلم کمپنی کی فرنچائز وطن میں کھولنا

    یونیکوڈ   اسکین   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • سادہ لوح مسلمانوں کے ایمان کا سودا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • سرِ عام صحابہ کو گالیاں دینے والے شیعہ کی نمازِ جنازہ پڑھنا - پڑھانا

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • غیر مسلم کو ’’بھائی‘‘ کہہ کر مخاطب کرنا

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • غیر ملکی این جی اوز سے رفاہی کاموں میں مدد لینا

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • شیعہ پڑوسی سے تعلق اور میل جول رکھنا

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 1
  • فجر اور ظہر کی سنتوں کی قضا - غیر مسلم کا ہدیہ قبول کرنا

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • قادیانی کی ماتحتی میں ملازمت اور دوستانہ تعلقات کا حکم

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • غیر مسلم ممالک میں رہائش اختیار کرنا

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • غیر سلم ممالک میں سکونت اختیار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • کیا مسلمان ہندو کے گھر کا یا اس کے پیسوں سے کھانا کھا سکتا ہے ؟

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • ہندو سے خدمت لینےکا حکم

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • حج کے علاوہ عام حالات میں حلق کا حکم

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • غیر مسلموں کی عبادت گاہ پر حملہ کاحکم؟ اور ملت و امت میں فرق؟

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • عسائیوں کی تقاریب میں شرکت کرنے اور وہاں کھانے پینے کا حکم

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • قادیانی سے دوستانہ تعلق اور ان کی دعوت میں شرکت کا حکم

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • کیا کرسمس کے موقع پر گفٹ لینا یا گفٹ دینا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • ہندو کے ساتھ مشکل حالات میں کھانے پینے میں مددکرنے کا حکم

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • قادیانی کے ساتھ کھانا کھانا اور ان سے دوستی رکھنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • اہل کتاب کے علاوہ دوسرے کافروں کے ہاتھ کا کھانا کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • غیر مسلم ممالک سیر و تفریح یا ملازمت کے لیے جانا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • "میری کرمس" کے جواب میں "یو ٹو " کہنا

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • ہندو دوست کی شادی میں شرکت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
Related Topics متعلقه موضوعات