غیر مسلم سے تعلقات

غیرمسلم کے ساتھ مشترکہ کاروبار اورکھانےپینے کا حکم

فتوی نمبر :
36753
| تاریخ :
2019-02-11
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / غیر مسلم سے تعلقات

غیرمسلم کے ساتھ مشترکہ کاروبار اورکھانےپینے کا حکم

کیا غیر مسلم (ہندو) کے ساتھ مشترکہ کاروبار کیا جاسکتا ہے؟ نیز ان کے ساتھ ایک ہی برتن میں کھانا کھاسکتے ہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر کبھی کبھار غیر مسلم کے ساتھ کھانا کھانے کی نوبت پیش آجائے تو اس کے ساتھ بیٹھ کر ایک برتن میں کھانا کھانے میں کوئی حرج نہیں، البتہ ہمیشہ ایسا کرنا مکروہ ہے، جس سے احتراز کرنا چاہئے۔
جبکہ غیر مسلم چونکہ عموماً کاروباری لین دین میں احکامِ شریعت کی پابندی کا خیال نہیں رکھتا اس لئے اس کےساتھ کاروباری اشتراک نہ کیا جائے تو بہتر ہے، لیکن اگر اس کے ساتھ کاروباری اشتراک کی وجہ سے احکامِ شریعت کی مخالفت نہ ہوتی ہو تو پھر اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الہندیۃ: ولم یذکر محمد ؒ الأکل مع المجوسی ومع غیرہ من أہل الشرک أنہ ہل یحل أم لا وحکی عن الحاکم الإمام عبد الرحمن الکاتب أنہ إن ابتلی بہ المسلم مرۃ أو مرتین فلا بأس بہ وأما الدوام علیہ فیکرہ۔ اھـ (ج۵، ص۳۴۷).
وفیہ ایضًا: لا بأس بأن یکون بین المسلم والذمی معاملۃ إذا کان مما لا بد منہ کذا فی السراجیۃ۔ اھـ (ج۵، ص۳۴۸) واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبدالواجد وزیرمحمد عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 36753کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • غیر مسلم سے عید کے موقع پر ہدیہ اور کھانا قبول کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غیر مسلم سے تعلقات 1
  • غیرمسلم کے ساتھ مشترکہ کاروبار اورکھانےپینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • غیر مسلم کمپنی کی فرنچائز وطن میں کھولنا

    یونیکوڈ   اسکین   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • سادہ لوح مسلمانوں کے ایمان کا سودا کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • سرِ عام صحابہ کو گالیاں دینے والے شیعہ کی نمازِ جنازہ پڑھنا - پڑھانا

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • غیر مسلم کو ’’بھائی‘‘ کہہ کر مخاطب کرنا

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • غیر ملکی این جی اوز سے رفاہی کاموں میں مدد لینا

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • شیعہ پڑوسی سے تعلق اور میل جول رکھنا

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 1
  • فجر اور ظہر کی سنتوں کی قضا - غیر مسلم کا ہدیہ قبول کرنا

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • قادیانی کی ماتحتی میں ملازمت اور دوستانہ تعلقات کا حکم

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • غیر مسلم ممالک میں رہائش اختیار کرنا

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • غیر سلم ممالک میں سکونت اختیار کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • کیا مسلمان ہندو کے گھر کا یا اس کے پیسوں سے کھانا کھا سکتا ہے ؟

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • ہندو سے خدمت لینےکا حکم

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • حج کے علاوہ عام حالات میں حلق کا حکم

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • غیر مسلموں کی عبادت گاہ پر حملہ کاحکم؟ اور ملت و امت میں فرق؟

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • عسائیوں کی تقاریب میں شرکت کرنے اور وہاں کھانے پینے کا حکم

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • قادیانی سے دوستانہ تعلق اور ان کی دعوت میں شرکت کا حکم

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • کیا کرسمس کے موقع پر گفٹ لینا یا گفٹ دینا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • ہندو کے ساتھ مشکل حالات میں کھانے پینے میں مددکرنے کا حکم

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • قادیانی کے ساتھ کھانا کھانا اور ان سے دوستی رکھنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • اہل کتاب کے علاوہ دوسرے کافروں کے ہاتھ کا کھانا کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • غیر مسلم ممالک سیر و تفریح یا ملازمت کے لیے جانا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • "میری کرمس" کے جواب میں "یو ٹو " کہنا

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
  • ہندو دوست کی شادی میں شرکت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   غیر مسلم سے تعلقات 0
Related Topics متعلقه موضوعات