غسل

دورانِ غسل آپریشن والی جگہ مسح کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
44567
| تاریخ :
0000-00-00
طہارت و نجاست / طہارت / غسل

دورانِ غسل آپریشن والی جگہ مسح کرنے کا حکم

میرا بائیں کندھے پر آپریشن ہوا ، کیا میرا غسل ہو جائے گا؟ کیونکہ ڈاکٹر نے کہا کہ ٹانکوں میں پانی نہیں ڈالنا۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل کیلئے ڈاکٹر حضرات کی ہدایات کے مطابق اگر بائیں کندھے پر پانی بہانا نقصان دہ ہو اور بائیں کندھے پر پانی بہائے بغیر باقی جسم پر‬‎ ‎‫آسانی سے پانی بہانا ممکن ہو، تو ایسی صورت وہ اپنے بائیں کندھے کو چھوڑ کر باقی جسم پر پانی بہائے اور زخم والی جگہ پر مسح کرلے، تو اس طرح کرنے‬‎‬‬‬‬‬‬ سے سائل کا غسل ہو جائے گا۔‬‎‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدر المختار : و أقره المصنف (تيمم لو) كان (أكثره) أي أكثر أعضاء الوضوء عددا و في الغسل مساحة (مجروحا) أو به جدري اعتبارا للأكثر (و بعكسه يغسل)
الصحيح و يمسح الجريح الخ
و فی رد المحتار : تحت(قوله أي أكثر أعضاء الوضوء إلخ) و قد اختلفوا في حد الكثرة ؛ فمنهم من اعتبرها في نفس العضو ، حتى لو كان أكثر كل عضو من الأعضاء الواجب غسلها جريحا تيمم و إن كان صحيحا يغسل و قيل في عدد الأعضاء حتى لو كان رأسه و وجهه و يداه مجروحة دون رجليه مثلا تيمم و في العكس لا. اهـ درر البحار ، قال في البحر: و في الحقائق المختار الثاني و لا يخفى أن الخلاف في الوضوء ؛ أما في الغسل فالظاهر اعتبار أكثر البدن مساحة. اهـ. و ما استظهره أقره عليه أخوه في النهر و نقله نوح أفندي عن العلامة قاسم فلذا جزم به الشارح اھ (1/257)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 44567کی تصدیق کریں
0     944
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • محض شرمگاہوں کے ملنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 3
  • غسلِ جنابت کے بعد عورت کی شرمگاہ سے مرد کی منی نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • خواتین کے لئے انزال کی صورت میں غسل کے احکام

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • خیالات کی وجہ سے قطرے نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • شاور سے غسل کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • عورت کی شرمگاہ میں انگلی داخل کرنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • غسل کے بعد ناخن کاٹنے سے غسل کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 1
  • غسل کے بعد مستقل وضوکرنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • جنبی شخص کے لئے پلاسترکی پٹی پر مسح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • دانتوں پر چالیہ کے نشانات کی وجہ سے غسل متاثرہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • پیشاب کے بعدمنی کے قطرےآنےسے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • دورانِ غسل عورت کیلئے بالیوں کو حرکت دینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • بیماری کی وجہ سے منی نکلنے پر غسل لازم ہوگا یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • احتلام ہوجانے کی صورت میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • مشت زنی سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 1
  • کیا بیوہ میکے میں عدت گزار سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • ’’باتھ ٹب‘‘ کے اندر غسلِ جنابت کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • عورت کے فرج میں بطورِ علاج آلہ وغیرہ داخل کرنے سے غسل واجب ہوتا ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • سر میں درد کی وجہ سے غسل میں سر کے مسح پر اکتفاء کرنا

    یونیکوڈ   غسل 0
  • کیا غسل کرتے ہوئے وضو کرسکتے ہیں جبکہ کچھ بھی نہ پہنا ہوا ہو؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • غسلِ جنابت کے سلسے میں ، لوگوں سے شرمانے کی صورت میں تیمم کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • دانتوں پر بطورِ علاج لگی ہوئی پنوں کے ہوتے ہوۓ غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • مذی اور وَدی کے خروج سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • شرمگاہ میں دوائی رکھنے سےاور ڈاکٹر کی چیک کرنے سے وضو وغسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • دورانِ غسل بالٹی میں چھینٹے پڑجانے سے پانی کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
Related Topics متعلقه موضوعات