اگر بیوی شوہر کے ازدواجی حق پورا نہ کرے اور شوہر سے یہ کہے کہ: تم میرے ساتھ زنا کر رہے ہو ،تو کیا اس سے نکاح پر کوئی فرق تو نہیں پڑتا کیوں کہ نکاح ایک مسنون عمل ہے۔
محض بیوی کے سوال میں مذکور الفاظ کہنے سے نکاح پر تو کوئی فرق نہیں پڑتا، مگر یہ الفاظ نا مناسب ہیں، جن سے احتراز چاہیے۔