احکام رمضان

بے ہوش شخص کے لئے روزے اور نمازوں کی قضا کا حکم

فتوی نمبر :
49015
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / روزہ و رمضان / احکام رمضان

بے ہوش شخص کے لئے روزے اور نمازوں کی قضا کا حکم

جی میرا ایک مقتدی رمضان سے چنددن پہلے کسی بیماری کی وجہ سے بے ہوش ہوگیا تھا،35 دن بےہوش رہا،عید الفطر کے بعد ہوش میں آیا،کیا اب وہ اس پورے رمضان کے روزوں کو قضا رکھے گا؟ اور اگر صحت خراب ہونے کی وجہ سے تاحیات نہ رکھ سکا ہو تو کیا فدیہ دے گا؟ اور اس 35 دن نمازوں کا کیا حکم ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

شخصِ مذکور پر رمضان کے روزوں کی قضا تو لازم ہوگی،مگر نمازوں کی قضا لازم نہیں،تاہم ایسا شخص اگر تاحیات روزوں کی قضا نہ کر سکے ،تو ہر روزے کے بدلے نصف صاع( پونے دوسیر گندم احتیا طاً دو سیر گندم) یا اس کی قیمت بطور فدیہ دینا لازم ہوگا۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في الدر المختار:(وقضى أيام إغمائه ولو) كان الإغماء (مستغرقا للشهر)لندرة امتداده اھ،قال ابن عابدين:(قوله لندرة امتداده)لأن بقاء الحياة عند امتداده طويلا بلا أكل ولا شرب نادر،ولا حرج في النوادر كما في الزيلعي اھـ(432/2)۔
وفيه ايضا:(فإن عجز عن الصوم)لمرض لا يرجى برؤه أو كبر (أطعم) أي ملك (ستين مسكينا)ولو حكما، ولا يجزى غير المراهق بدائع(كالفطرة) قدرا ومصرفا (أو قيمة ذلك)من غير المنصوص،إذ العطف للمغايرة (وإن) أراد الإباحة (فغداهم وعشاهم) ،أو غداهم وأعطاهم قيمة العشاء، أو عكسه، أو أطعمهم غداءين، أو عشاءين، أو عشاء وسحورا وأشبعهم (جاز) بشرط إدام في خبز شعير وذرة لا بر (كما)جاز(لو أطعم واحدا ستين يوما) لتجدد الحاجة(ولو أباحه كل الطعام في يوم واحد دفعة أجزأ عن يومه ذلك فقط) اتفاقا(وكذا إذا ملكه الطعام بدفعات في يوم واحد على الأصح)ذكره الزيلعي لفقد التعدد حقيقة وحكما اھ(480/3) ۔
وفيه ايضاً:(ومن جن أو أغمي عليه)ولو بفزع من سبع أو آدمي (يوما وليلة قضى الخمس وإن زاد وقت صلاة) سادسة (لا) للحرج،ولو أفاق في المدة، فإن لإفاقته وقت معلوم قضى وإلا لا اھ(2/102) ۔
وفي الفقه الإسلامي وأدلته للزحيلي:ومن أغمي عليه رمضان كله، قضاه لأنه نوع مرض يُضعف القوى،ولا يزيل الحجا، فيصير عذراً في التأخير، لا في الإسقاط اھ (1665/3) ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
مغفوراللہ حکیم رشیدی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 49015کی تصدیق کریں
1     1757
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مضطر کو خون دینے کی وجہ سے روزہ توڑنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام رمضان 0
  • سحری کے وقت لوگوں کو جگانے کے لئے سائرن بجانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام رمضان 1
  • غیر مسلم سےچندہ کرکے افطارپارٹی کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام رمضان 0
  • سعودیہ میں روزے رکھنے والا پاکستان آکر عید کس دن کرے

    یونیکوڈ   انگلش   احکام رمضان 4
  • دبئی سے پاکستان سفر کرنے میں روزہ چھوڑنا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان اور غیر رمضان میں وتر کا مستحب وقت کیا ہے؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • قبض کے مریض کے لئے رمضان المبارک کے روزے چھوڑنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رات کو روزے کی نیت کرکے صبح توڑ دینے سے کفارے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان کے آخری عشرے میں, کسی طاق رات کو محفل منعقد کرنے کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • ماہواری کا خون دس دن سے بھی زیادہ ہوجانے پر نماز وروزے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • سعودیہ میں رمضان تیس روزہ ہونے پر ایک اضافی روزہ رکھنا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • کیاگرمی کی وجہ سے جان بوجھ کر روزہ چھوڑنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان کے مہینے میں سعودیہ سے پاکستان آنے والا شخص عید کب منائے ؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • روزے کی نیت کیسے کی جائے؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • روزہ دار اگر بھول سے کچھ کھا پی رہا ہوتو اس کو یاد دلانے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • ذیابیطس کے مریض کے لئے روزہ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • دوسرے کی جان بچانے کی خاطر روزہ توڑنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان میں شیاطین اور جنوں کے جکڑے جانے کے بارے میں سوال

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • ختمِ قرآن کے موقع پر عورتو ں کو شرکت کی دعوت دینا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • شوگر کے مریض کا شوگر زیادہ ہونے کی وجہ سے روزہ نہ رکھنا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • دورانِ سفر روزہ رکھنے نہ رکھنے کے بارے میں حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • جو عورت حمل سے ہو اس کے لیے روزہ رکھنے کا کیا حکم ہے ؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • دودھ پلانے والی عورت کے لئے روزوں کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • کینسر کے مریض کے لئے روزہ چھوڑنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان اور عید کے لئے رؤیتِ ہلال کا حکم مان کر روزہ رکھنا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
Related Topics متعلقه موضوعات