خلع

طلاق و خلع میں فرق کا بیان

فتوی نمبر :
51447
| تاریخ :
2022-08-12
معاملات / احکام طلاق / خلع

طلاق و خلع میں فرق کا بیان

بیوی کی ڈیمانڈ پر طلاق دینا خلع کے زمرے میں آئے گا یا طلاق کے زمرے میں؟ نیز ایک طلاق بھیجنے کے بعد کچھ عرصہ دوسری طلاق نہیں بھیجی , دوبارہ پھر اصرار پر دوسرا اور تیسرا نوٹس بھیجا , کیا یہ خلع کنسڈر کیا جائے گا ؟ اگر خلع ہوا ہے تو واپسی کا کیا طریقہ کار ہے ؟ رہنمائی فرمائیں -

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

خلع اور طلاق کی نوعیت میں بنیادی طورپر فرق ہوتاہے ، خلع عام طور پر عورت کے مطالبہ پر دیاجاتاہے ، لیکن اس کا طریقہ یہ ہوتاہےکہ شوہر بیوی کو اس کے مطالبہ پر آزاد کرنے کے لئے مثلاً یہ شرط رکھتاہے کہ تمہیں اس آزادی کے بدلے اپنے حق مہر سے دستبردارہونا پڑیگا، اور بیوی شوہر کے اس مطالبہ پر آمادگی ظاہرکرتی ہے، نیز خلع کے لئے طلاق کے الفاظ استعمال نہیں کیے جاتے بلکہ خلع کا لفظ ہی استعمال کیاجاتاہے ، جس کی وجہ سے بیوی پر ایک طلاقِ بائن واقع ہوکر دونوں کا نکاح ختم ہوجاتاہے ، جبکہ طلاق اگرچہ بیوی کے مطالبہ پر کیوں نہ دی جائے، لیکن طلاق دیتے وقت اگر حق مہر سے دستبرداری کو شرط قرار نہ دیاجائے ، تو طلاق دینے کے باوجود بھی شوہر کے ذمہ بیوی کے واجب الادا حق مہر کی ادائیگی لازم ہوگی۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شفیع اللہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 51447کی تصدیق کریں
0     1834
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • خلع لینے کا شرعی طریقہ کار

    یونیکوڈ   اسکین   خلع 3
  • خلع کے بدلے پوراحق مہرمعاف ہوگا یا آدھا؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خلع 2
  • کورٹ کی یکطرفہ خلع کی ڈگری کے بعد میاں بیوی کا ساتھ رہنے کے لئے رجوع کرنا

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی بنیاد پر عدت میں بیٹھنا

    یونیکوڈ   خلع 1
  • کورٹ سے تنسیخ نکاح کی ڈگری لینے کے بعد دوبارہ نکاح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 1
  • کیا شوہر کے مارپیٹ کی وجہ سے بیوی خلع لے سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   خلع 0
  • مروجہ یکطرفہ عدالتی خلع کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی ڈگری کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
  • کیا خلع کے بعد عورت اپنے زیور اور حق مہر کا مطالبہ کرسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی ڈگری کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی ڈگری کے بعد رجوع کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   خلع 0
  • خلع کی صورت میں بیوی سے حق مہر اور دیگر گفٹ کردہ اشیاء واپس لینے کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 1
  • باہمی رضامندی سے ہونے والے" خلع"کی حیثیت

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی ڈگری کے بعد دوبارہ شوہر کے پاس جانا

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی ڈگری کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
  • بیوی کا غلط الزامات لگا کر کورٹ سے یکطرفہ خلع کی ڈگری حاصل کرنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   خلع 1
  • اگر شوہر نہ طلاق دے اور نہ گھر بسائے تو یکطرفہ خلع سے نکاح ختم ہوجائے گا ؟

    یونیکوڈ   خلع 0
  • یکطرفہ عدالتی خلع کی ڈگری کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
  • حقوق ادا نہ کرنے والے شوہر سے چھٹکارے کا طریقہ

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی ڈگری کے بعدکیے گئے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی خلع کی ڈگری کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 1
  • خلع کے متعلق حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
  • شوہر کی رضامندی کے بغیر عدالتی خلع حاصل کرنا

    یونیکوڈ   خلع 1
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی ڈگری کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
Related Topics متعلقه موضوعات