نوافل

نمازِ تہجد کا افضل وقت

فتوی نمبر :
564
| تاریخ :
2004-04-11
عبادات / نوافل عبادات / نوافل

نمازِ تہجد کا افضل وقت

محترم مفتی صاحب!
۱۔ کیا تہجد کی نماز پڑھنے کے لۓ نیند ، سونا ضروری ہے؟ بغیر سوئے تہجد پڑھ سکتے ہیں ؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اس طرح تہجد نہیں پڑھنی چاہیۓ۔
۲۔ نفل روزہ رکھنے کی نیت ہو اور سحری میں آنکھ نہ کھلے تو بغیر سحری کے روزہ رکھ سکتے ہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

۱۔تہجد کی نماز کے لۓ سونا شرط نہیں ، بغیر سوئے بھی تہجد پڑھ سکتے ہیں، اگرچہ بہتر یہ ہے کہ تہائی رات گزرنے کے بعد پڑھی جائے۔
۲۔ اگر رات سے نیت کی ہو تو سحری کھائے بغیر بھی نفل روزہ رکھنا درست ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الدر المختار : أن حديث الطبراني الأول بيان لكون وقته بعد صلاة العشاء ، حتى لو نام ثم تطوع قبلها لا يحصل السنة ، فيكون حديث الطبراني الثاني مفسرا للأول اھ(2/ 24)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شفیق الرحمن منور عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 564کی تصدیق کریں
0     1074
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • نماز عشاء میں وتر کے بعد دو نفل پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   نوافل 0
  • گاڑی میں بغیر جہت قبلہ کے نفل نماز پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   نوافل 0
  • صلاۃ التسبیح جماعت کے ساتھ ادا کرنا

    یونیکوڈ   نوافل 1
  • کیا نفل نماز دو رکعات کے بجائے چار رکعات پڑھی جاسکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • شبینہ یا قیام اللیل کی جماعت کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • ’’یا ساریۃ الجبل‘‘ والا واقعہ کی تحقیق

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • عناصر اربعہ سے انسان کی تخلیق کا نظریہ

    یونیکوڈ   نوافل 1
  • مولانا عبید اللہ سندھی کے خیالات و نظریات

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • کن کن اعمال کا ایصالِ ثواب ، مردوں کو کیا جاسکتا ہے

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • اپریل فول منانے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • محرم یا صفر میں کوئی کاروبار، نیا کام یا سفر وغیرہ کرنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • اشراق، تہجد، اوابین پر دوام کرنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • خلافت ،وزارت اور نیابت میں تقرری کا اختیار- سورۃ الرعد کی آیت نمبر ۴۳ کی تفسیر

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • صلوۃ الحاجت کا طریقہ

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • وتر کے بعد دو رکعت نفل پڑھنا- شوال کے چھ روزے رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • کیا طواف کے دوران حطیم میں نفل نماز پڑھ سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • تہجد کا وقت اور تہجد کی رکعات

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • نمازِ تہجد کا افضل وقت

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • نفل نماز ایک سلام کے ساتھ دو رکعت سے زیادہ پڑھنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • نفلی عبادات کا شروع کرنے سے لازم ہوجانا- قربانی کے جانور کاگم ہو جانا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • سنن زوائد یا نفل کی چار رکعات میں قعدۂ اولیٰ میں تشہد کے بعددرود شریف اور ادعیۂ ماثورہ پڑھنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • بارہ ربیع الاول کو روزہ رکھنےکا حکم

    یونیکوڈ   نوافل 1
  • ایک سلام کے ساتھ بارہ رکعت نفل پڑھنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • سنن و نوافل ترک کرنے کی عادت بنا لینا

    یونیکوڈ   نوافل 0
Related Topics متعلقه موضوعات