نوافل

اپریل فول منانے کی شرعی حیثیت

فتوی نمبر :
58724
| تاریخ :
2002-07-12
تاریخ / تاریخ اسلام / نوافل

اپریل فول منانے کی شرعی حیثیت

کیا فرماتےہیں علماءِ کرام و مفتیانِ عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ یکم اپریل کو ’’اپریل فول‘‘ منایا جاتا ہے، جس میں ایک دوسرے سے جھوٹ بولا جاتا ہے۔ جس کے نتیجے میں بعض اوقات بڑے بڑے حادثے رونما ہوتے ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ اس کی تاریخ کیا ہے؟ اور قرآن و حدیث کی روشنی میں اس کی کیا حیثیت ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اپریل فول‘‘ یوم منانے کے نام پر جو نسی تاریخیں عوام میں مشہور ہیں یہ غیراسلامی اور ناجائز امور پر مشتمل ہیں۔ اور دوسرے یہ کہ اس کی بنیاد محض جھوٹ بولنے دوسروں کو بے وقوف بنانے یا بلاوجہ کسی پر ظلم کرنے کے بعد اُسے اپنی کامیابی سمجھنے اور آئندہ اُس تاریخ کے آنے پر خوشیاں منانے سے وابستہ ہے، نیز اس دن جھوٹ بولنے اور دوسروں کو بے وقوف بنانے کو بنیادی اور مرکزی حیثیت حاصل ہے۔ لہٰذا اپریل فول سے متعلق تمام امور ناجائز، حرام اور خلافِ شرع ہیں، اس لیے یہ دن منانے اس کے پرگراموں میں شرکت کرنے سے احترازلازم ہے۔
حکومت پر شرعاً لازم ہے کہ اس قسم کے خلافِ شرع امور کا سدِّ باب کرے تاکہ معاشرہ انسانی سے جھوٹ بولنے کی نحوست ختم ہو۔ واللہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 58724کی تصدیق کریں
0     1304
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • نماز عشاء میں وتر کے بعد دو نفل پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   نوافل 0
  • گاڑی میں بغیر جہت قبلہ کے نفل نماز پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   نوافل 0
  • صلاۃ التسبیح جماعت کے ساتھ ادا کرنا

    یونیکوڈ   نوافل 1
  • کیا نفل نماز دو رکعات کے بجائے چار رکعات پڑھی جاسکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • شبینہ یا قیام اللیل کی جماعت کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • ’’یا ساریۃ الجبل‘‘ والا واقعہ کی تحقیق

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • عناصر اربعہ سے انسان کی تخلیق کا نظریہ

    یونیکوڈ   نوافل 1
  • مولانا عبید اللہ سندھی کے خیالات و نظریات

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • کن کن اعمال کا ایصالِ ثواب ، مردوں کو کیا جاسکتا ہے

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • اپریل فول منانے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • محرم یا صفر میں کوئی کاروبار، نیا کام یا سفر وغیرہ کرنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • اشراق، تہجد، اوابین پر دوام کرنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • خلافت ،وزارت اور نیابت میں تقرری کا اختیار- سورۃ الرعد کی آیت نمبر ۴۳ کی تفسیر

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • صلوۃ الحاجت کا طریقہ

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • وتر کے بعد دو رکعت نفل پڑھنا- شوال کے چھ روزے رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • کیا طواف کے دوران حطیم میں نفل نماز پڑھ سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • نمازِ تہجد کا افضل وقت

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • تہجد کا وقت اور تہجد کی رکعات

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • نفل نماز ایک سلام کے ساتھ دو رکعت سے زیادہ پڑھنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • نفلی عبادات کا شروع کرنے سے لازم ہوجانا- قربانی کے جانور کاگم ہو جانا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • سنن زوائد یا نفل کی چار رکعات میں قعدۂ اولیٰ میں تشہد کے بعددرود شریف اور ادعیۂ ماثورہ پڑھنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • بارہ ربیع الاول کو روزہ رکھنےکا حکم

    یونیکوڈ   نوافل 1
  • سنن و نوافل ترک کرنے کی عادت بنا لینا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • سنن و نوافل میں رکوع اور سجدہ کی تسبیحات کے بعد استغفار پڑھنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
Related Topics متعلقه موضوعات