شرکت و مضاربت

مشترکہ رقم سے ،کسی ایک شریک کا اپنے مہمان کو کھانا کھلانا

فتوی نمبر :
58934
| تاریخ :
2005-02-02
معاملات / مالی معاوضات / شرکت و مضاربت

مشترکہ رقم سے ،کسی ایک شریک کا اپنے مہمان کو کھانا کھلانا

کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام ان مسائل کے بارے میں کہ مدارس میں اکثر طلباء شریک ہوکر چائے وغیرہ کا بندوبست کرتے ہیں تو اگر ان میں سے کسی کا مہمان آجائے تو اسی مشترکہ مال سے اس کو چائے پلانا کیسا ہے؟
نیز اسی مالِ مشترکہ سے اساتذہ کرام کی دعوت کرنے کا کیا حکم ہے؟ از راہِ کرم مسئلہ واضح فرماکر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں۔ جزاکم اللہ خیراً

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر تمام شرکاء عاقل و بالغ اور خود مختار ہوں اور اس مشترکہ فنڈ سے کسی مہمان وغیرہ کے اکرام پر بخوشی راضی ہوں اور دوسرے شرکاء سے اس کی صراحت بھی کروالی جائے تو اس صورت میں یہ اکرام بلاشبہ جائز اور درست ہے ورنہ اس سے احتراز اور اپنی جیب خاص سے اپنے مہمان وغیرہ کا اکرام لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

وفی المشکوٰۃ: عن ابی حرۃ الرقاشی عن عمہٖ قال قال رسول اﷲ ﷺ الا لا تظلموا الا لا یحل مال امریٔ الا بطیب نفسٍ منہ، رواہ البیہقی فی شعب الایمان۔ (ج۱، ص۲۵۵)-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 58934کی تصدیق کریں
0     1620
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مشترکہ رقم سے ،کسی ایک شریک کا اپنے مہمان کو کھانا کھلانا

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • کاروبار میں شرکت کا صحیح طریقہ

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 5
  • شریک کے لیے تنخواہ مقررکرنا

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 2
  • مکان میں کسی کو شریک کرنے کا طریقہ کار

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • شریکین میں منافع کی تقسیم کا طریقہ

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • مضاربت کے مختلف مسائل

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • ایک شریک کا کمپنی سے قرض سے لیکر اس پر اسی کمپنی سے فلیٹ خریدکر شرکت ختم ہونے کے بعد باقی شرکاء کا اس فلیٹ کی موجودہ مارکیٹ ویلیو کے اعتبار سے قرض کی وصولی کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • معاضہ طے کئے بغیر کسی کے کاروبار میں محنت کرنے والے کا حصہ کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • میزان ماہانہ مضاربہ منافع کا حکم

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 1
  • جس کی آمدنی کا معلوم نہ ہو کہ حلال یا حرام, اس کے ساتھ کاروباری معاملات کرنا

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • میزان بینک ٹرم سرٹیفیکیٹ کا حکم

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • شرکاء کا مشترکہ چیز , کسی ایک شریکِ کو حوالے کیے بغیر گفٹ کر کے اس کے نام کردینے کا حکم

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • سرمایہ دار کا، کاروبار کے اختتام پر سامان فروخت کرکے سرمایہ وصول کرنے کی شرط لگانا

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ میں انویسٹمنٹ کرنا

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • کاروباری شرکت میں نقصان سے متعلق حکم

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • کاروباری بندے کو رقم دی لیکن کوئی معاہدہ , شراکت یا مضاربت کی تصریح و تعیین نہ ہوئی

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • میزان بینک میں انویسٹمنٹ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • کاروباری شرکت کے اصول

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 1
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ میں انویسمنٹ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • تکافل کمپنیوں کی پالیسی لینے کا حکم

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • اسمارٹ نامی کمپنی میں انویسمنٹ کرنا

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • تکافل لائف انشورنس کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   شرکت و مضاربت 0
  • والد نے بیٹے کو زندگی میں کاروبار کے لیے جو رقم دی تھی وہ والد کے ترکے میں شامل ہوگی؟

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • وراثتی کاروبار سے کسی ایک وارث کی شرکت ختم کرنا

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • بلڈرز کے ساتھ انویسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
Related Topics متعلقه موضوعات