کیامیزان بینک کے کسی بھی سیونگ اکاؤنٹ میں رقم جمع کرواکر ، اسکا منافع کھانا جائز ہے؟ کیایہ سود کے زمرے میں تونہیں آ تا ؟
ہماری معلومات کے مطابق میزان بینک فی الحا ل مستند مفتیان کرام پر مشتمل شرعیہ بورڈ کے زیر نگرانی اپنے تمام مالی معاملات سرانجام دے رہاہے، لہذا میزان بینک کے سیونک اکاؤنٹ میں رقم رکھوا کر اس پر ماہانہ یا سالانہ منافع حاصل کرنا درست ہے یہ سود کے زمرے میں نہیں آئے گا۔
ایک شریک کا کمپنی سے قرض سے لیکر اس پر اسی کمپنی سے فلیٹ خریدکر شرکت ختم ہونے کے بعد باقی شرکاء کا اس فلیٹ کی موجودہ مارکیٹ ویلیو کے اعتبار سے قرض کی وصولی کا مطالبہ کرنا
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0جس کی آمدنی کا معلوم نہ ہو کہ حلال یا حرام, اس کے ساتھ کاروباری معاملات کرنا
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0شرکاء کا مشترکہ چیز , کسی ایک شریکِ کو حوالے کیے بغیر گفٹ کر کے اس کے نام کردینے کا حکم
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0سرمایہ دار کا، کاروبار کے اختتام پر سامان فروخت کرکے سرمایہ وصول کرنے کی شرط لگانا
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0کاروباری بندے کو رقم دی لیکن کوئی معاہدہ , شراکت یا مضاربت کی تصریح و تعیین نہ ہوئی
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0والد نے بیٹے کو زندگی میں کاروبار کے لیے جو رقم دی تھی وہ والد کے ترکے میں شامل ہوگی؟
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0