مفتی صاحب! اولیاء اللہ سے گناہ سرزد ہوتے ہیں یا نہیں؟
اگرچہ اولیاء اللہ بھی گناہوں سے معصوم نہیں، البتہ عموماًمحفوظ ہوتے ہیں، مگر جو واقعۃً ولی ہو اور اس سے کوئی گناہ سرزد ہوجائے تو فوراً رجوع إلی اللہ کرکے توبہ و استغفار کرتے ہیں۔ اپنے گناہوں پر مصر نہیں ہوتے۔واللہ أعلم بالصواب
مسجد میں فضائلِ اعمال کی تعلیم اور درسِ قرآ ن کے سلسلے میں تقابل و ٹکراؤ کی فضا بنانا
یونیکوڈ متفرقات 0