السلام علیکم! آپ براے مہربانی وہ تمام حالات بتایئےگا ،جس میں غسل واجب یا فرض ہوتا ہے؟اسکے علاوہ بھی اسی موضوع سے متعلق جتنے زیادہ معلومات بھیج سکتے ہیں ۔
واضح ہوکہ انسان کو اگر نیند کی حالت میں احتلام ہوجائے یا شادی شدہ ہونے کی صورت میں وہ اپنی بیوی سے ہمبستری کرے ، تو ان دونوں صورتوں غسل واجب ہوجاتاہے۔واللہ اعلم