بلوغت کی عمر کم سے کم کیا ہے ؟ اگر علامات ظاہر نہ ہوں اور تراویح پڑھانی ہو تو کیا حکم ہے شریعت کا ؟
بچے کو اگر احتلام ہوجائے یا اس کی عمر قمری سالوں کے اعتبار سے پندر سال ہوگئی ہو ,تو وہ بالغ شمار ہوگا اور اس کی اقتداء میں نماز پڑھنابھی درست ہوگا ، ورنہ کسی عاقل بالغ شخص کی اقتداء میں ہی تراویح پڑھنی لازم ہے -