خلع

رخصتی سے قبل خلع لینا

فتوی نمبر :
63246
| تاریخ :
2023-03-27
معاملات / احکام طلاق / خلع

رخصتی سے قبل خلع لینا

محترم عرض یہ ہے کہ میری بچی کا نکاح ایک سال پہلے ہوچکا ہے،جبکہ رشتہ کو ہوئے ہیں چھ سال۔
بچی اب تک گھر پر ہے رخصتی نہیں ہوئی ،کیونکہ وہ عالمہ کورس کررہی تھیں ، اب مسئلہ یہ پیدا ہوگیا ہے کہ جس گھر میں بچی کا نکاح ہوا ہے ، بچی اس گھر نہیں جانا چاہتی اور خلع چاہتی ہیں ، جبکہ لڑکے کے لیے دوسری لڑکی دیکھ لی ہے ،لیکن لڑکے کا کہنا ہے کہ میں 4سال سےپہلے اس کو طلاق نہیں دونگا۔
محترم آپ ہماری اس معاملے میں مدد فرمائیں!

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہوکہ خلع بھی دیگر عقود مالیہ کی طرح ایک عقد ہے،جس میں جانبین کی رضامندی ضروری ہے،لہذا اگر عدالت سے خلع لینے کی صورت میں شوہر یا اس کے وکیل کی طرف سے رضامندی نہ ہو ، تو ایسی ڈگری جاری ہونے سے نکاح ختم نہیں ہوگا،اس لئے سائل کو چاہیئے کہ لڑکے کو مہر معاف کرکے یا کچھ اضافی رقم کی لالچ دے کر باقاعدہ رضامندی سے خلع یا طلاق حاصل کرلے یا بڑوں کو بٹھاکر مسئلہ حل کریں۔واللہ اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ابو بکر سعید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 63246کی تصدیق کریں
0     1562
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • خلع لینے کا شرعی طریقہ کار

    یونیکوڈ   اسکین   خلع 3
  • خلع کے بدلے پوراحق مہرمعاف ہوگا یا آدھا؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خلع 2
  • کورٹ کی یکطرفہ خلع کی ڈگری کے بعد میاں بیوی کا ساتھ رہنے کے لئے رجوع کرنا

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی بنیاد پر عدت میں بیٹھنا

    یونیکوڈ   خلع 1
  • کورٹ سے تنسیخ نکاح کی ڈگری لینے کے بعد دوبارہ نکاح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 1
  • کیا شوہر کے مارپیٹ کی وجہ سے بیوی خلع لے سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   خلع 0
  • مروجہ یکطرفہ عدالتی خلع کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی ڈگری کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
  • کیا خلع کے بعد عورت اپنے زیور اور حق مہر کا مطالبہ کرسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی ڈگری کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
  • خلع کی صورت میں بیوی سے حق مہر اور دیگر گفٹ کردہ اشیاء واپس لینے کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 1
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی ڈگری کے بعد رجوع کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   خلع 0
  • باہمی رضامندی سے ہونے والے" خلع"کی حیثیت

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی ڈگری کے بعد دوبارہ شوہر کے پاس جانا

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی ڈگری کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
  • بیوی کا غلط الزامات لگا کر کورٹ سے یکطرفہ خلع کی ڈگری حاصل کرنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   خلع 1
  • اگر شوہر نہ طلاق دے اور نہ گھر بسائے تو یکطرفہ خلع سے نکاح ختم ہوجائے گا ؟

    یونیکوڈ   خلع 0
  • یکطرفہ عدالتی خلع کی ڈگری کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی ڈگری کے بعدکیے گئے نکاح کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
  • حقوق ادا نہ کرنے والے شوہر سے چھٹکارے کا طریقہ

    یونیکوڈ   خلع 0
  • عدالتی خلع کی ڈگری کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 1
  • خلع کے متعلق حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
  • شوہر کی رضامندی کے بغیر عدالتی خلع حاصل کرنا

    یونیکوڈ   خلع 1
  • عدالتی یکطرفہ خلع کی ڈگری کا حکم

    یونیکوڈ   خلع 0
Related Topics متعلقه موضوعات