اگر کوئی عورت اپنے شوہر کا عضو خاص منہ میں لے کر پانی منہ میں لے تو کیا اس پر غسل فرض ہوجائے گا ؟
واضح ہو کہ شوہر کے محض عضوِ مخصوص کو بیوی کے منہ میں دینے سے اس پر غسل لازم نہیں ہوتا ، الا یہ کہ اس عمل کے دوران بیوی کا انزال ہوجائے تو اس پر غسل لازم ہوگا۔
تاہم یہ عمل مکروہ اور ناپسندیدہ ہونے کی وجہ سے واجب الاحتراز ہے۔