السلام علیکم!
میرا سوال یہ ہے کہ ہمبستری کے بعد پورا نہانا ضروری ہے یا صرف جسم پاک کرنا کافی ہوگا سر دھونے بغیر؟
اگر کوئی شرعی عذر نہ ہو تو غسل جنابت میں سر سے لے کر پاؤں کے ناخن تک ہر ہر عضو کو دھونا ضروری ہے،بصورت دیگر طہارت حاصل نہ ہوگی۔واللہ اعلم