نوافل

ایک سلام کے ساتھ بارہ رکعت نفل پڑھنا

فتوی نمبر :
68515
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / نوافل عبادات / نوافل

ایک سلام کے ساتھ بارہ رکعت نفل پڑھنا

کیا ایک سلام کے ساتھ بارہ رکعت نفل پڑھی جاسکتی ہیں ،اس طور پر ہر کہ دو رکعت کے بعد تشہد پڑھے اور پھر سلام پھیرے بغیر اگلی رکعت کے لئے چلے جائیں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

دن کے نوافل میں چار رکعت اور رات کے نوافل میں آٹھ رکعت سے زیادہ نوافل , ایک سلام کے ساتھ پڑھنے کو فقہاءِ کرام رحمھم اللہ نے مکروہ کہا ہے۔
اس لئے ایک سلام کے ساتھ بارہ رکعت نوافل پڑھنے کے بجائے دو ،دو یا چار ،چار رکعتیں پڑھنے کا اہتمام کرنا چاہیئے۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الدر : (و تكره الزيادة على أربع في نفل النهار، و على ثمان ليلا بتسليمة)لأنه لم يرد (و الأفضل فيهما الرباع بتسليمة) و قالا : في الليل المثنى أفضل ، قيل و به يفتى الخ
و فی الشامیۃ : أي لم يرد عنه - صلى الله عليه و سلم - أنه زاد على ذلك . و الأصل فيه التوقيف كما في فتح القدير : أي فما لم يوقف على دليل المشروعية لا يحل فعله بل يكره أي اتفاقا كما في منية المصلي أي من أئمتنا الثلاثة ، نعم وقع الاختلاف بين المشايخ المتأخرين في الزيادة على الثمانية ليلا ، فقال بعضهم لا يكره و إليه ذهب شمس الأئمة السرخسي و صححه في الخلاصة ، و صحح في البدائع الكراهة . قال : و عليه عامة المشايخ ، و تمامه في الحلية و البحر(ج :2 ،ص : 16)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
سلیم اللہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 68515کی تصدیق کریں
0     1793
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • نماز عشاء میں وتر کے بعد دو نفل پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   نوافل 0
  • گاڑی میں بغیر جہت قبلہ کے نفل نماز پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   نوافل 0
  • صلاۃ التسبیح جماعت کے ساتھ ادا کرنا

    یونیکوڈ   نوافل 1
  • کیا نفل نماز دو رکعات کے بجائے چار رکعات پڑھی جاسکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • شبینہ یا قیام اللیل کی جماعت کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • ’’یا ساریۃ الجبل‘‘ والا واقعہ کی تحقیق

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • عناصر اربعہ سے انسان کی تخلیق کا نظریہ

    یونیکوڈ   نوافل 1
  • مولانا عبید اللہ سندھی کے خیالات و نظریات

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • کن کن اعمال کا ایصالِ ثواب ، مردوں کو کیا جاسکتا ہے

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • اپریل فول منانے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • محرم یا صفر میں کوئی کاروبار، نیا کام یا سفر وغیرہ کرنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • اشراق، تہجد، اوابین پر دوام کرنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • خلافت ،وزارت اور نیابت میں تقرری کا اختیار- سورۃ الرعد کی آیت نمبر ۴۳ کی تفسیر

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • صلوۃ الحاجت کا طریقہ

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • وتر کے بعد دو رکعت نفل پڑھنا- شوال کے چھ روزے رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • نفل نماز بیٹھ کر پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • کیا طواف کے دوران حطیم میں نفل نماز پڑھ سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • تہجد کا وقت اور تہجد کی رکعات

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • نمازِ تہجد کا افضل وقت

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • نفل نماز ایک سلام کے ساتھ دو رکعت سے زیادہ پڑھنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • نفلی عبادات کا شروع کرنے سے لازم ہوجانا- قربانی کے جانور کاگم ہو جانا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • سنن زوائد یا نفل کی چار رکعات میں قعدۂ اولیٰ میں تشہد کے بعددرود شریف اور ادعیۂ ماثورہ پڑھنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • بارہ ربیع الاول کو روزہ رکھنےکا حکم

    یونیکوڈ   نوافل 1
  • ایک سلام کے ساتھ بارہ رکعت نفل پڑھنا

    یونیکوڈ   نوافل 0
  • سنن و نوافل ترک کرنے کی عادت بنا لینا

    یونیکوڈ   نوافل 0
Related Topics متعلقه موضوعات