منتخب نام

بیٹی کے لئے رمیصاء نام منتخب کرنا

فتوی نمبر :
72540
| تاریخ :
2024-04-16
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / منتخب نام

بیٹی کے لئے رمیصاء نام منتخب کرنا

زَروِش، رائحہ ، عنائشہ ،کِسوٰی، حمسہ ، رِباحہ، سیرت، صبیحہ ، اریحہ ، مفسرہ، اِرحہ، حمنہ، زِمل، فارعہ، کنزہ، زائرہ، زروہ، مرحہ ،ایلاف،زائشہ، عفیفہ، رومیسہ، رمیصاء، حریم، زویا، آئرہ، عرشیہ، اریشہ، بسمہ، انشا، ام فروہ، آئزہ، رامین، حزمہ ، حورین ، نرمین، فجر،عمائرہ، ان ناموں میں سے جو سب سے بہتر نام ہے ، براہ کرم وہ بتادیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذکور ناموں میں سے" رمیصاء" یہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کی والدہ حضرت ام سلیم بنت ملحان رضی اللہ عنھا کا نام ہے، مذکور ناموں میں یہ نام منتخب کرنا زیادہ بہتر ہوگا۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی أسد الغابۃ: الغميصاء الأنصارية. وقيل: الرميصاء، وهي أم سليم بنت ملحان، أم أنس بْن مالك وهي بكنيتها أشهر.الخ ( ج2 ص 212 رقم 7174 ط دارالفکر)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد حمزہ منان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 72540کی تصدیق کریں
0     1256
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • لڑکیوں کے چند اسلامی نام

    یونیکوڈ   منتخب نام 1
  • عمیر نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   منتخب نام 1
  • کیابالاج یا بلاج نام رکھنا درست ہے ؟اور اس کا درست تلفظ کیا ہے ؟

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • How is it to name Arzam?

    یونیکوڈ   انگلش   منتخب نام 0
  • بچی کی پیدائش سے پہلے جس نام کی نیت کی تھی کیا وہی نام رکھنا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • ہارون،عون اور ذولقرنین نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • Naming a child as

    یونیکوڈ   انگلش   منتخب نام 0
  • How is it to name a daughter, Arwa?

    یونیکوڈ   انگلش   منتخب نام 0
  • عیان ،ایان ،آیان نام رکھنا کیسا ہے ؟

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • بچے کے لئے نام کی تعیین

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • بچے کا نام تاریخ پیدائش کے حساب سے رکھنا

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • ابراہیم ،مصطفی،طوبی اور مریم نام رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • بیٹی کے لئے رمیصاء نام منتخب کرنا

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • فبیہا نام رکھنا کیسا ہے ؟

    یونیکوڈ   انگلش   منتخب نام 0
  • زیان نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   انگلش   منتخب نام 0
  • فریحہ،فارعہ،فاکہہ ،فروہ اور فائقہ نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • بطور شناخت نام کے ساتھ دادا کا نام لکھنا

    یونیکوڈ   انگلش   منتخب نام 0
  • بچے کا نام صرف محمد رکھنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • ہما نام رکھنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   منتخب نام 0
  • ارہا نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   انگلش   منتخب نام 0
  • زمل اور عائزل نام رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
Related Topics متعلقه موضوعات