کیا غسل میں کلی کرنے ، ناک میں پانی ڈالنے اور سارے بدن پر پانی ڈالنے سے انسان پاک ہوجاتا ہے؟ا ور کیا اس غسل سے نماز پڑھی جاسکتی ہے؟
جی ہاں ! اس طرح کرنے سے وضو بھی خود بخود ہوجاتا ہےاور اس سے نماز بھی پڑھی جاسکتی ہے۔
کما فی تنویر الأبصار : و فرض الغسل غسل فمه و أنفه و بدنه لادلکہ اھ (1/151)۔