سود

کیا سود دینےسے آمدن حرام ہوجاتی ہے؟

فتوی نمبر :
76625
| تاریخ :
2024-07-15
معاملات / مالی معاوضات / سود

کیا سود دینےسے آمدن حرام ہوجاتی ہے؟

کیا مجبوری کی حالت میں سود دینے سے اِنکم حرام ہو گی؟ البتہ سود نہ لیا ہو۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ عام حالات میں سودی لین دین قرآن اور احادیث ِ مبارکہ کی صریح نصوص سے شرعاً ناجائز و حرام اور گناہِ کبیرہ ہے، جس سے ہر مسلمان کو بچنا لازم ہے، البتہ اگر کسی نے سودی قرضہ لے کر اس رقم سے حلال کاروبار شروع کرلیا ہو تو اس سے حاصل ہونے والے منافع کو حرام نہیں کہا جاسکتا، تاہم آئندہ کے لئے سودی لین دین سے اجتناب لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی صحیح مسلم: "عن جابر رضي الله عنه قال: ‌لعن ‌رسول ‌الله صلى الله عليه وسلم أكل الربا وموكله وكاتبه وشاهديه وقال: هم سواء . رواه مسلم. اھ ( کتاب المساقات ج 3 ص 1219، ط: دار احیاء التراث)۔
وفی رد المحتار:(قوله كل قرض جر نفعا حرام) أي إذا كان مشروطا كما علم مما نقله عن البحر، وعن الخلاصة وفي الذخيرة وإن لم يكن النفع مشروطا في القرض، فعلى قول الكرخي لا بأس به ويأتي تمامه اھ(166/5)۔
وفی الاشباہ والنظائر: ""السادسة: الحاجة تنزل منزلة الضرورة، عامةً كانت أو خاصةً (الی قولہ) وفي القنية والبغية: يجوز للمحتاج الاستقراض بالربح (انتهى) الخ (الفن الاول، القاعدة الخامسة، ص: 93، ط:قدیمی)۔
وفی الھندیۃ: غصب حانوتا واتجر فيه وربح يطيب الربح كذا في الوجيز للكردري. الخ ( ج 5 ص 142 ط: سعید)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد مبارز الیاس عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 76625کی تصدیق کریں
0     886
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • موبائل فون میں ایڈوانس لون بیلنس Mobile Advance Loan Balance پر سود کا مسئلہ

    یونیکوڈ   اسکین   سود 4
  • جی پی فنڈ (GP Fund) پرملنے والی اضافی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • اکاونٹ کی استعمال کی شرط لگانے سے ملنے والی فری سہولت کا استعمال کرنے کی گنجائش ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   سود 0
  • کشف فاؤنڈیشن کی کمائی کا حکم

    یونیکوڈ   سود 1
  • ہاؤس بلڈنگ فائنانس والوں سے قرضہ لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   سود 1
  • حرام مال کا حکم - کیا غریب کیلئے لینا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   سود 3
  • ایزی کیش کے نام سے قرض لینے کا حکم

    یونیکوڈ   سود 4
  • کیا سودی رقم میں مدرسہ میں دی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   سود 1
  • سودی بینک میں pls اکاونٹ کھلوانا

    یونیکوڈ   سود 0
  • بینک سے سود کی رقم کس مصرف میں خرچ کرسکتا ہے؟

    یونیکوڈ   سود 0
  • اگر ادارے میں سود سے بچنے کا اہتمام نہیں کیا جاتا اسمیں نوکری کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • سودی اداروں میں رقم رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • قرآن و حدیث کی روشنی میں”ربوا“ کی حقیقت کیا ہے؟

    یونیکوڈ   سود 0
  • سود پر قرض لینے والے شخص کی اولاد کے لئے حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • کریڈٹ کارڈکی پراسنگ فیس کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • قرض پر صرف اس صورت میں اضافی رقم لینا کہ جب مقررہ وقت پر ادا نہ کیا جائے

    یونیکوڈ   سود 0
  • غیر مسلم ممالک سودی معاملہ کرنا

    یونیکوڈ   سود 0
  • قرضہ اتارنے کیلئے سودی قرض لینا

    یونیکوڈ   سود 0
  • پھٹے ہوئے نوٹ کو آدھی قیمت میں فروخت کرنا

    یونیکوڈ   سود 1
  • پراویڈنٹ فنڈ پر سود کے عنوان سے ملنے والی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • سونا قرض دے کر بعد میں کچھ کی ادائیگی کے لئے سونے اور بقیہ کی ادائیگی کے لئے نقد رقم کی شرط لگانا

    یونیکوڈ   سود 1
  • مالکِ مکان کا سودے سے پیچھے ہٹنےپر ،خریدار کا اس سےبیعانہ کے ساتھ اضافی رقم لینا

    یونیکوڈ   سود 0
  • ایزی پیسہ میں ملنے والے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • کیا صرف سود وصول کرنا حرام ہے؟

    یونیکوڈ   سود 0
  • کیا سود دینےسے آمدن حرام ہوجاتی ہے؟

    یونیکوڈ   سود 0
Related Topics متعلقه موضوعات