منتخب نام

How is it to name a daughter, Arwa?

فتوی نمبر :
78066
| تاریخ :
2024-09-14
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / منتخب نام

How is it to name a daughter, Arwa?

میں نے اپنی بیٹی کا نام ارویٰ / arwa رکھا ہے کیا یہ ٹھیک ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

"اَرْوَیٰ" جناب رسول کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی پھوپھی محترمہ کا نام ہے،اَرْوَیٰ بنت عبد المطلب الھاشمیۃ ، اسی طرح حضرت عثمان غنی رضی اللّٰہ عنہ کی والدہ محترمہ جو کہ صحابیہ تھیں، ان کا نام بھی "اروی بنت کریز" تھا، لہٰذا بچی کا نام "ارویٰ" رکھنا بلاشبہ جائز اور درست ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی زاد المعاد في هدي خير العباد: فصل: في أعمامه وعماته صلى الله عليه وسلم۔
فمنهم أسد الله وأسد رسوله سيد الشهداء حمزة بن عبد المطلب، والعباس(الی قولہ) وأما عماته، فصفية أم الزبير بن العوام، وعاتكة، وبرة، وأروى، وأميمة، وأم حكيم البيضاء. أسلم منهن صفية، واختلف في إسلام عاتكة وأروى، وصحح بعضهم إسلام أروى.اھ (ج1، ص101،ط۔مکتبۃ المنار)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد صدیق سردار عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 78066کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • لڑکیوں کے چند اسلامی نام

    یونیکوڈ   منتخب نام 1
  • عمیر نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   منتخب نام 1
  • کیابالاج یا بلاج نام رکھنا درست ہے ؟اور اس کا درست تلفظ کیا ہے ؟

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • How is it to name Arzam?

    یونیکوڈ   انگلش   منتخب نام 0
  • بچی کی پیدائش سے پہلے جس نام کی نیت کی تھی کیا وہی نام رکھنا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • ہارون،عون اور ذولقرنین نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • Naming a child as

    یونیکوڈ   انگلش   منتخب نام 0
  • How is it to name a daughter, Arwa?

    یونیکوڈ   انگلش   منتخب نام 0
  • عیان ،ایان ،آیان نام رکھنا کیسا ہے ؟

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • بچے کے لئے نام کی تعیین

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • بچے کا نام تاریخ پیدائش کے حساب سے رکھنا

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • ابراہیم ،مصطفی،طوبی اور مریم نام رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • بیٹی کے لئے رمیصاء نام منتخب کرنا

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • فبیہا نام رکھنا کیسا ہے ؟

    یونیکوڈ   انگلش   منتخب نام 0
  • زیان نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   انگلش   منتخب نام 0
  • فریحہ،فارعہ،فاکہہ ،فروہ اور فائقہ نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • بطور شناخت نام کے ساتھ دادا کا نام لکھنا

    یونیکوڈ   انگلش   منتخب نام 0
  • بچے کا نام صرف محمد رکھنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
  • ہما نام رکھنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   منتخب نام 0
  • ارہا نام رکھنا کیساہے

    یونیکوڈ   انگلش   منتخب نام 0
  • زمل اور عائزل نام رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   منتخب نام 0
Related Topics متعلقه موضوعات