غسل

قبلہ رخ بنے ہوئے غسل خانہ میں قبلہ کی جانب رخ کر کے غسل کرنا جائز ہے؟

فتوی نمبر :
78432
| تاریخ :
2024-10-04
طہارت و نجاست / طہارت / غسل

قبلہ رخ بنے ہوئے غسل خانہ میں قبلہ کی جانب رخ کر کے غسل کرنا جائز ہے؟

میرا سوال یہ ہے کہ جن گھروں میں غسل خانے قبلہ کی سمت بنے ہوں تو کیا قبلہ کی طرف منہ کر کے یا پیٹھ کر کے نہانا جائز ہے یا نہیں ؟ برائے مہربانی دلائل کے ساتھ راہ نمائی فرما ئیے۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ برہنہ حالت میں غسل کرنے کی صورت میں قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کرنا خلاف ادب اور مکروہ ہے، اس لئے قبلہ کی سمت تعمیر کیے گئے غسل خانو ں میں غسل کرتے وقت قبلہ کی جانب سے ہٹ کر غسل کر نے کا اہتمام چاہیئے۔

مأخَذُ الفَتوی

و فی رد المحتار: تحت قولہ(قولہ لم یکرہ) أی تحریما،لما فی المنیۃ أن ترکہ أدب،و لما مر فی الغسل أن من آدابہ أن لایستقبل القبلۃ لأنہ یکون غالبا مع کشف العورۃ حتی لوکانت مستورۃ لابأس بہ و لقولھم یکرہ مد الرجلین إلی القبلہ فی النوم وغیرہ عمدا،و کذا فی حال مواقعۃ أھلہ (قولہ لإطلاق النہی)و ھو قولہ ﷺ (إذا أتیتم الغائط فلا تستقبلوا القبلہ و لا تستدبروھا،و لکن شرقوا أو غربوا) رواہ الستۃ، و فیہ رد لروایۃ حل الاستدبار،و لقول الشافعی بعدم الکراھۃ فی البنیان الخ( کتاب طھارۃ،فصل فی الاستنجاء ج1 ص341 ط:ایچ ایم سعید)۔
و فی الھندیۃ:و کرہ استقبال القبلۃ بالفرج فی الخلاء و استدبارھا و ان غفل و قعد مستقبل القبلۃ یستحب لہ ان ینحرف بقدر الامکان کذا فی التبیین،و لا یختلف ھذا عندنا فی البنیان و الصحراء کذا فی شرح وقایہ و یکرہ للمرأۃ ان تمسک ولدھا للبول و التغوط نحو القبلۃ کذا فی السراج الوھاج ( کتاب طھارۃ،فصل فی الاستنجاء ، ج 1 ، ص50ط؛ ماجدیہ)۔
و فی فتح القدیر تحت قولہ (و لیستنج الخ) روی البہیقی فی سننہ من حدیث ابی ھریرۃ رضی اللہ عنہ أن رسول اللہﷺ قال انما لکم مثل الوالد اذا ذھب أحدکم إلی الغاط فلا یستقبل القبلۃ ولا یستدبرھا بغائط و لا بول و یستنجی بثلاثۃ أحجار و نہی عن الروث و الرمۃ و أن یستنجی الرجل بیمینہ الخ (کتاب طھارۃ، فصل فی الاستنجاء ج1ص 188 ط: ماجدیہ)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد رحمان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 78432کی تصدیق کریں
0     18
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • محض شرمگاہوں کے ملنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 3
  • غسلِ جنابت کے بعد عورت کی شرمگاہ سے مرد کی منی نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • خواتین کے لئے انزال کی صورت میں غسل کے احکام

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 1
  • خیالات کی وجہ سے قطرے نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • شاور سے غسل کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • عورت کی شرمگاہ میں انگلی داخل کرنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • غسل کے بعد ناخن کاٹنے سے غسل کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 1
  • غسل کے بعد مستقل وضوکرنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • جنبی شخص کے لئے پلاسترکی پٹی پر مسح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • دانتوں پر چالیہ کے نشانات کی وجہ سے غسل متاثرہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • پیشاب کے بعدمنی کے قطرےآنےسے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • دورانِ غسل عورت کیلئے بالیوں کو حرکت دینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • بیماری کی وجہ سے منی نکلنے پر غسل لازم ہوگا یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • احتلام ہوجانے کی صورت میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • مشت زنی سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 1
  • کیا بیوہ میکے میں عدت گزار سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • ’’باتھ ٹب‘‘ کے اندر غسلِ جنابت کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • عورت کے فرج میں بطورِ علاج آلہ وغیرہ داخل کرنے سے غسل واجب ہوتا ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • سر میں درد کی وجہ سے غسل میں سر کے مسح پر اکتفاء کرنا

    یونیکوڈ   غسل 0
  • غسلِ جنابت کے سلسے میں ، لوگوں سے شرمانے کی صورت میں تیمم کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • کیا غسل کرتے ہوئے وضو کرسکتے ہیں جبکہ کچھ بھی نہ پہنا ہوا ہو؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • دانتوں پر بطورِ علاج لگی ہوئی پنوں کے ہوتے ہوۓ غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • مذی اور وَدی کے خروج سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • شرمگاہ میں دوائی رکھنے سےاور ڈاکٹر کی چیک کرنے سے وضو وغسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • دورانِ غسل بالٹی میں چھینٹے پڑجانے سے پانی کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
Related Topics متعلقه موضوعات