احکام عمرہ

بیوی اور والدہ میں سے کس کو حج پر لے جانے کا حق ہے ؟

فتوی نمبر :
78994
| تاریخ :
2024-10-28
عبادات / حج و عمرہ / احکام عمرہ

بیوی اور والدہ میں سے کس کو حج پر لے جانے کا حق ہے ؟

السلام علیکم! میرا سوال یہ ہے کہ کمپنی کی طرف سے مجھے حج پے بھیجا جارہا ہے اور میں اپنے خرچے پر اپنی بیوی یا اپنی امی میں سے کسی ایک کو لے جاسکتاہوں ،تو پہلے حق کس کا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورت ِمسئولہ میں اگر سائل کی بیوی اور والدہ میں سے کسی کے ذمہ حج فرض نہ ہوا ہو ،نیز سائل بھی دونوں کو ساتھ لیجانے کی استطاعت نہ رکھتا ہو تو ایسی صورت میں والدہ اور بیوی کی رضامندی سے کسی بھی ایک کو ساتھ لیجانے کی اجازت ہے تاہم اگر سائل اپنی بیوی کواعتماد میں لیکر اس مرتبہ والدہ کو ساتھ لیجانے کی ترتیب بنادے تو یہ زیادہ بہتر ہوگا۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی احکام القرآن للجصاص: فقال (و قضی ربک الا تعبدوا الا ایاہ و بالوالدین احسان) ثم بین صفۃ الاحسان الیھا بالقول و الفعل و المخاطبۃ الجمیلۃ علی وجہ التذلل و الخضوع و نہیٰ عن التبرم والتضجربھما بقولہ (فلا تقل لھما اف) و نہیٰ عن الاغلاظ و الزجر بھما بقولہ (و لا تنھرھما) فا مر بلین القول و الاستجابۃ لھما ما یأمر انہ بہ لم یکن معصیۃ ثم عقبہ بالامر بالدعا لھما فی الحیاۃ و بعد و فاۃ و قد روی النبی ﷺ انہ عظم حق الام علی الاب وروی ابوزرعۃ بن عمرو بن جریر عن ابی ھریرۃ رضی اللہ عنہ قال جاء رجل إلی رسول اللہ ﷺ فقال یا رسول اللہ ﷺ من احق الناس بحسن صحابتی قال امک قال ثم من قال ثم امک قال ثم من قال ثم امک قال ثم من قال ثم ابوک الخ (باب برالوالدین، ج: 3، ص: 197، ط: سہیل اکیڈمی)۔
و فی صحیح البخاری: عن ابی ھریرۃ رضی اللہ عنہ قال جاء رجل إلی رسول اللہ ﷺ فقال یا رسول اللہ ﷺ من احق بحسن صحابتی قال أمک قال ثم من قال أمک قال ثم من قال ثم أمک قال ثم من قال ثم ابوک الخ (کتاب الادب، ج: 2، ص: 883، قدیمی کتب خانہ)۔
و فی الترغیب و الترھیب: و عن عائشہ رضی اللہ عنھا قالت سألت رسول اللہ ﷺ أیّ الناس اعظم حقاً علی المرأۃ؟ قال زوجھا قلت فأیّ الناس أعظم حقاً علی الرجل؟ قال أمہ الخ (کتاب النکاح، ج: 3، ص: 53، دار احیاء التراث العربی)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد رحمان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 78994کی تصدیق کریں
0     40
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بغیر احرام کے مکہ میں داخل ہونا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • دوران عمرہ حیض آجائے تو عورت کیا کرے؟

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 1
  • نامحرم عورت کے نام سے نفلی عمرہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • جدہ سے ریاض یا دمام جانا ہو تو عمرے کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • احرام باندھنے کے بعد اگرائرپورٹ پر روک لیاجائے توکیاکرناہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام عمرہ 0
  • باون سالہ خاتون کا اکیلے عمرہ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 1
  • رضاعی بھتیجے کے ساتھ حج یا عمرہ پر جانا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • ماسک لگاکر عمرہ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • عورت کا اپنے بارہ سالہ بیٹے کے ساتھ عمرہ پر جانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام عمرہ 0
  • بزنس ویزے پر عمرہ کرناجائزہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام عمرہ 0
  • ہیئر ٹرانسپلانٹ کروانے کے بعد عمرہ میں حلق کیسے کروائے

    یونیکوڈ   اسکین   احکام عمرہ 0
  • کیا عمرہ پر جانے سے حج فرض ہوجاتا ہے؟

    یونیکوڈ   انگلش   احکام عمرہ 0
  • سفرِ عمرہ میں نمازیں قصر پڑھیں گے یا پوری ؟

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • عمرہ رسیدہ خاتون کا بغیر محرم عمرہ کے سفر پر جانا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • عورت کا بغیر محرم عورتوں کی جماعت کے ساتھ عمرہ کیلئے جانا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • عمرے کے طواف کے دوران پیشاب کے قطرے آنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • احرام کی حالت میں کس طرح کی چپل پہن سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • قطروں کی بیماری کی وجہ سے احرام کے نیچے انڈر ویئر پہننا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • مقروض شخص کا قرض ادائیگی سے قبل عمرہ کرنا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • Going for Umrah on a lottery drawn by the working place

    یونیکوڈ   انگلش   احکام عمرہ 0
  • Ruling on trimming or cutting the hair beyond the boundary of Haram

    یونیکوڈ   انگلش   احکام عمرہ 0
  • بیوی کا شوہر سے عمرہ کا خرچہ مانگنا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • دورانِ عدت عمرہ کی ادائیگی کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • عورت کا چودہ سالہ بیٹے کے ساتھ عمرہ پر جانا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
  • احرام میں کچھ دیر کیلئے ممنوعہ چپل پہننا

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات