بیوی کی شرمگاہ کو چوسنا یا چومنا کیسا ہے؟ کیا یہ جائز ہے یا نہیں؟
واضح ہوکہ میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرمگاہ کو چومنا، زبان لگانا، یا شوہر کااپنی شرمگاہ کو بیوی کے منہ میں داخل کرکےاپنی خواہشات نفسانی پورا کرنا فطرتِ سلیمہ کے خلاف ،اور حیوانیت پر مبنی عمل ہونے کی وجہ سے انتہائی ناپسندیدہ عمل ہے ،بلکہ بسا اوقات زبان پر نجاست لگنے کا بھی اندیشہ ہوتا ہے،اس لیے اس سے احتراز لازم ہے۔