کیا اسلام میں بیوی کے شرمگاہ کو بوسہ دینا حلال ہے؟
بیوی کی شرمگاہ کو بوسہ دینا کوئی پسندیدہ عمل نہیں، بلکہ یہ مکروہ اورنامناسب عمل ہے،جس سے بہرصورت احترازچاہیے۔
کما فی سنن ابن ماجہ: عن عتبة بن عبداللہ السلمي، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «إذا أتى أحدكم أهله فليستتر، ولا يتجرد تجرد العيرین،(کتاب النکاح، باب التستر عند الجماع جلد ۱ ص : ۶۱۸ ط : داراحیاء الکتب العربیة)-
وفی المحیط البرھانی: إذا أدخل الرجل ذكره فم أمرأته فقد قيل: يكره؛ لأنه موضع قراءة القرآن، فلا يليق به إدخال الذكر فيه، وقد قيل بخلافه،(کتاب الاستحسان و الکراهیة ، جلد ۵ ص : ۴۰۸ ط : دارالکتب العلمیة ، بیروت ۔ لبنان)-