غسل

بیوی سے بات کرنے کے دوران قطرہ آنے سے کیا غسل فرض ہوجاتا ہے؟

فتوی نمبر :
92651
| تاریخ :
2026-02-26
طہارت و نجاست / طہارت / غسل

بیوی سے بات کرنے کے دوران قطرہ آنے سے کیا غسل فرض ہوجاتا ہے؟

سوال یہ ہے کہ کبھی کبھار سوچ سے یا بیوی سے بات کرتے ہوئے قطرے آتے ہیں ،لیکن قطرے نکلنے کے وقت کبھی پتا چلتا ہے تو کبھی پتا نہیں چلتا،کیا اس صورتحال میں غسل فرض ہو جائے گا؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورتِ مسئولہ میں سوچنے یا بیوی سے بات کرتے ہوئے جو قطرے آتے ہیں، اس سے غسل لازم نہیں ہوتا، البتہ اگر شہوت سے کود کر کبھی منی نکل آئے، جس کے بعد شہوت ماند پڑ جائے، تو اس صورت میں غسل کرنا لازم ہوگا۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدر المختار : (لا) عند (مذي أو ودي) بل الوضوء منه و من البول جميعا على الظاهر الخ
و فی رد المحتار : (قوله : لا عند مذي) أي لايفرض الغسل عند خروج مذي اھ(کتاب الطھارۃ، سنن الغسل، ج 1، ص 165، ط: دار الفکر بیروت)۔
و فی الفتاوی الھندیة : (الفصل الثالث في المعاني الموجبة للغسل وهي ثلاثة) منها الجنابة وهي تثبت بسببين أحدهما خروج المني على وجه الدفق والشهوة ‌من ‌غير ‌إيلاج باللمس أو النظر أو الاحتلام أو الاستمناء اھ(الفصل الثالث في المعاني الموجبة للغسل، ج 1، ص 14، ط: دار الفکر بیروت)۔
وفی البحر الرائق: ولا یجب الغسل اتفاقاً فیما إذا تیقن أنه ودی اھ(کتاب الطھارۃ، موجبات الغسل، ج 1، ص 59، ط: دار الکتاب الاسلامی)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد عبدالصمد فرید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 92651کی تصدیق کریں
0     136
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • محض شرمگاہوں کے ملنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 3
  • غسلِ جنابت کے بعد عورت کی شرمگاہ سے مرد کی منی نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • خواتین کے لئے انزال کی صورت میں غسل کے احکام

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • خیالات کی وجہ سے قطرے نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • شاور سے غسل کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • عورت کی شرمگاہ میں انگلی داخل کرنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • غسل کے بعد ناخن کاٹنے سے غسل کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 1
  • غسل کے بعد مستقل وضوکرنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • جنبی شخص کے لئے پلاسترکی پٹی پر مسح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • دانتوں پر چالیہ کے نشانات کی وجہ سے غسل متاثرہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • پیشاب کے بعدمنی کے قطرےآنےسے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • دورانِ غسل عورت کیلئے بالیوں کو حرکت دینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • بیماری کی وجہ سے منی نکلنے پر غسل لازم ہوگا یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • احتلام ہوجانے کی صورت میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • مشت زنی سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 1
  • کیا بیوہ میکے میں عدت گزار سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • ’’باتھ ٹب‘‘ کے اندر غسلِ جنابت کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • عورت کے فرج میں بطورِ علاج آلہ وغیرہ داخل کرنے سے غسل واجب ہوتا ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • سر میں درد کی وجہ سے غسل میں سر کے مسح پر اکتفاء کرنا

    یونیکوڈ   غسل 0
  • کیا غسل کرتے ہوئے وضو کرسکتے ہیں جبکہ کچھ بھی نہ پہنا ہوا ہو؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • غسلِ جنابت کے سلسے میں ، لوگوں سے شرمانے کی صورت میں تیمم کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • دانتوں پر بطورِ علاج لگی ہوئی پنوں کے ہوتے ہوۓ غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • مذی اور وَدی کے خروج سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • شرمگاہ میں دوائی رکھنے سےاور ڈاکٹر کی چیک کرنے سے وضو وغسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • دورانِ غسل بالٹی میں چھینٹے پڑجانے سے پانی کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
Related Topics متعلقه موضوعات