روزے کی قضاء و کفارہ

بیماری کی وجہ سے چھوٹے ہوئے روزوں کی قضاءسے اگر مایوسی ہوجائے تو کیا کرے؟

فتوی نمبر :
98077
| تاریخ :
0000-00-00
عبادات / روزہ و رمضان / روزے کی قضاء و کفارہ

بیماری کی وجہ سے چھوٹے ہوئے روزوں کی قضاءسے اگر مایوسی ہوجائے تو کیا کرے؟

کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ مختلف اوقات میں بیماری کی وجہ سے میرے چھ سات سال کے روزے چھوٹ گئے ہیں مجھے ہارٹ اٹیک ، دمہ ، شوگر کی بیماریاں لاحق ہیں اور کئی مرتبہ کالا زرد بخار ، گردن توڑ بخار ہوا ہے اور اب میری ستر سال عمر ہو گئی ہے اگر میں ان ان فوت شدہ روزوں کی قضاء کرنا چاہوں تو نہیں کر سکتا ، اس وجہ سے کہ فوراً دوبارہ اٹیک ہو جاتا ہے ۔
اب ب پوچھنا یہ ہے کہ ایسی صورت حال میں میرے لئے کیا حکم ہے؟ آیا اس کی کوئی فدیہ وغیرہ ہوگی یا کوئی اور صورت قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورت مسئولہ میں سائل کے اس چھ سات سال کی مدت میں مذکور بیماریوں کی وجہ سے جتنے بھی روزے رہ گئے ہیں، اتنے دنوں کی قضاء یا فدیہ اس پر لازم نہیں ، البتہ ان بیماریوں سے صحت یاب ہونے کے بعد جتنے ایام کے روزے رکھنے پر وہ ، قادر ہو گیا تھا مگر نہیں رکھ سکا، فقط اتنے دنوں کی قضاء لازم ہے ۔ اب اگر وہ کسی بناء پر اخیر عمر تک قضاء کے یہ روزے نہ رکھ سکے تو اس صورت میں انتقال سے قبل فقط ان ایام کی بقدر فدیہ دیدینے کی وصیت لازم ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي الدر المختار: (وقضوا) لزوما (ما قدروا بلا فدية و) بلا (ولاء) (إلی قوله) (و) لو جاء رمضان الثاني (قدم الأداء على القضاء) (إلی قوله) (إن لم يضره فإن ماتوا فيه) أي في ذلك العذر (فلا تجب) عليهم (الوصية بالفدية) لعدم إدراكهم عدة من أيام أخر اھ (2/ 423) والله اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
مفتی نادر جان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 98077کی تصدیق کریں
0     28
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • حیض کی حالت میں رہے ہوئے روزوں کا حکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • قضاء عبادات کی ادائیگی کے اوقات اور حکم

    یونیکوڈ   انگلش   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • مشت زنی سے توڑے ہوئے روزے کی قضاء کا حکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 1
  • روزہ کی حالت میں ہمبستری کرنے کے کفارہ کا حکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 1
  • مشت زنی کرنے سے کیا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • شوال کے چھ نفلی روزوں میں رمضان کے چھ قضا روزوں کی نیت کرنا

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • کیاروزے کی حالت میں مُشت زنی کرنے سے کفارہ لازم ہوگا ؟

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 1
  • شدید تھکن اور چکر آنے کی وجہ سے رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ ادا کرنا

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • بیوی سے کھیلنے کے دوران انزال ہونے کی صورت میں روزے کاحکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • کیا کفارہ کے روزے رکھتے ہوئے ماہواری آنے سے تسلسل ٹوٹ جائیگا؟

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • رمضان کے چُھوٹے ہوئے روزوں کی قضا کے بدلے کفارہ دینے کا حکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • کفارے کی حقیقت اور اس کی ا دائیگی کا طریقہ

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • لاعلمی کی وجہ سے صبح ِصادق کے بعد بھی کھاتے رہنا

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • شراب پینے والے شخص کا بیوی سے قضا روزے کی حالت میں جماع کرنا

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • کام کاج کی وجہ سے والدین کا بچی کو روزے سے منع کرنا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • چُھوٹے ہوئے روزوں کی قضاء کا حکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • قضا روزوں کی تعداد یاد نہ ہوتو کیا کیا جائے ؟

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • شک و شبہ کی بنا پر روزوں کی قضاکرنا

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 1
  • رمضان میں الٹیاں لگنے کی وجہ سے دوائی لینا

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • کیا عورت پیٹ سے ہونے کی صورت میں روزہ چھوڑ سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • جگر کے مریض کے لئے روزہ رکھنے اور فدیہ دینے کے متعلق حکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • روزوں کا کفارہ ادا کرنےسے متعلق حکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • دودھ پیتے بچہ کی وجہ سے روزہ قضا کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • مسافر اگر رمضان کا روزہ توڑدے تو قضاء اور کفارہ کا کیا حکم ہے

    یونیکوڈ   روزے کی قضاء و کفارہ 0
  • حالتِ سفر میں روزہ رکھ کر توڑ دینے سے قضاءوکفارے کاحکم

    یونیکوڈ   انگلش   روزے کی قضاء و کفارہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات