السلام علیکم !
جناب! ہم نے اپنے چھوٹے بھائی کا رشتہ کیا ، بعد میں ہمیں پتہ چلا کہ لڑکی کا چھوٹا بھائی سود پر پیسے دیتا ہے، کیا اس گھر سے لڑکی لینا جائز ہوگا یا نہیں ؟
لڑکی اگر صوم وصلوۃ کی پابند اور باشرع ہو تومحض اسکے چھوٹے بھائی کے سودی کاروبار کی وجہ سے اس رشتے کو رد کرنا مناسب نہیں۔
سونا قرض دے کر بعد میں کچھ کی ادائیگی کے لئے سونے اور بقیہ کی ادائیگی کے لئے نقد رقم کی شرط لگانا
یونیکوڈ سود 1