میں نے اپنے ایک دوست کو پچاس ہزار (50,000) روپے کاروبار کے لیے دیے ہیں وہ ہر مہینے مجھے تین ہزار روپے دیتا ہے حالانکہ میں نے نفع نقصان میں شرکت کا کہا تھا اب مجھے شک ہے کہ وہ بغیر حساب کتاب کے مجھے نفع دیتا ہے ،کیا یہ صحیح ہے؟
جب نفع و نقصان میں شرکت کی بنیاد پر کاروبار میں لگانے کے لیے رقم دی ہے تو استحسانا آدھوں آدھ کی بنیاد پر شرکت درست منعقد ہو چکی ہے، اس لیے سائل کے مذکور دوست کو چاہیئے کہ اندازہ سے رقم دینے کی بجائے با ضابطہ حساب کر کے آدھا نفع سائل کو دے دیا کرے ۔
كما في الفتاوى الهندية: أن مطلق الشركة يقتضي التسوية إلا أن يبين خلافه كذا في فتح القدير اھ (2/ 304)
ایک شریک کا کمپنی سے قرض سے لیکر اس پر اسی کمپنی سے فلیٹ خریدکر شرکت ختم ہونے کے بعد باقی شرکاء کا اس فلیٹ کی موجودہ مارکیٹ ویلیو کے اعتبار سے قرض کی وصولی کا مطالبہ کرنا
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0جس کی آمدنی کا معلوم نہ ہو کہ حلال یا حرام, اس کے ساتھ کاروباری معاملات کرنا
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 1شرکاء کا مشترکہ چیز , کسی ایک شریکِ کو حوالے کیے بغیر گفٹ کر کے اس کے نام کردینے کا حکم
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0سرمایہ دار کا، کاروبار کے اختتام پر سامان فروخت کرکے سرمایہ وصول کرنے کی شرط لگانا
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0کاروباری بندے کو رقم دی لیکن کوئی معاہدہ , شراکت یا مضاربت کی تصریح و تعیین نہ ہوئی
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0والد نے بیٹے کو زندگی میں کاروبار کے لیے جو رقم دی تھی وہ والد کے ترکے میں شامل ہوگی؟
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0