السلام علیکم
میرا سوال یہ ہے کہ آج کل جو معجزات یعنی اللہ کے نام کا عکس گائے کے گوشت میں لکھا ہوا آجانا یا پھر انڈاوغیرہ میں لکھا ہوا آ جانا صحیح ہے ؟کیا اسلام سے یہ ثابت ہے؟کیا ایسی باتوں کا ماننا درست ہے ؟
کیا ہمیں (ہم پر اپنی قدرت) ظاہر کررہا ہے ؟کیایہ رسومات ہندو مذہب سے ثابت ہے ؟جواب عنایت فرمائیں ۔
ہندو مذہب کی رسومات کا مطلب تو سمجھ نہیں آیا ،البتہ باقی صورتو ں کا پیش آنا مظاہر قدرت میں سے ہے ۔
فی الاشباہ و النظائر : القاعدہ الثالثۃ الیقین لایزول بالشک اھ(ص60)
وفیہ ایضا: منھا قولھم الاصل بقاء ما کان علی ما کان اھ(ص: ۶۱) واللہ أعلم بالصواب
غصہ میں قرآنِ کریم زمین پر پٹخنے کا حکم، اور حالت حیض زبردستی پیچھے کے راستہ صحبت کرنے کا حکم
یونیکوڈ ایمان 6امام ابو حنیفہ کے نظریے کہ" ایمان تصدیقِ قلبی کا نام ہے"کی وجہ سے ان پر فرقہ مرجئہ میں سے ہونے کا الزام
یونیکوڈ ایمان 1اگر کسی شخص تک نبی آخر الزمان کی خبر نہ پہنچی ہو تو کیا وہ گناہ گار ہوگا؟اور جس کی قسمت میں ہدایت نہ ہو وہ کیوں گناہ گار ہوگا؟
یونیکوڈ ایمان 1اللہ تعالیٰ ہربندہ مؤمن کے دل میں موجود ہیں کا مطلب اور اچھی یا بری سوچ اللہ کی طرف سے ہونے کا مطلب
یونیکوڈ ایمان 1