بدعات جنائز

مستحب کی تعریف- تدفین کے وقت قبر پر اذان دینا

فتوی نمبر :
24430
| تاریخ :
2015-01-22
عبادات / جنائز / بدعات جنائز

مستحب کی تعریف- تدفین کے وقت قبر پر اذان دینا

میرا سوال یہ ہے کہ مستحب عمل کیا ہوگا ؟ تعریف بتا دیں، کیونکہ آج کل لوگ جنازے کے بعد قبر پر اذان دے رہے ہیں تو کہتے ہیں یہ مستحب ہے، اسی طرح حیلہ بھی کرتے ہیں، کیا یہ بدعت نہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مستحب اس عمل کو کہتے ہیں جس کو شارع علیہ السلام نے پسند کیا ہو اور اس کے کرنے سے ثواب ملتا ہو اور نہ کرنے پر کوئی گناہ لازم نہ آتا ہو ، جبکہ قبروں پر اذان کہنا شارع سے منقول ہی نہیں، چہ جائے کہ اس کو پسند کیا ہو ، اس لئے یہ بدعتِ سیئہ ہے، جس سے احترانہ لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

في حاشية ابن عابدين : (قوله : و يسمى مندوبا و أدبا) زاد غيره و نفلا و تطوعا ، و قد جرى على ما عليه الأصوليون ، و هو المختار ( إلى قوله) فيسمى مستحبا من حيث إن الشارع يحبه ويؤثره ، ( إلى قوله) قال في الإمداد : و حكمه الثواب على الفعل و عدم اللوم على الترك . اهـ (1/ 123)-
و فيه أیضاً : تحت (قوله : لا يسن لغيرها) أي من الصلوات و إلا فيندب للمولود . (إلی قوله) قيل و عند إنزال الميت القبر قياسا على أول خروجه للدنيا ، لكن رده ابن حجر في شرح العباب ، (إلی قوله) أقول : و لا بعد فيه عندنا . اهـ (1/ 385)-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد علیم بدل عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 24430کی تصدیق کریں
0     1244
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مردے پر جنازہ کے بعد عوام میں مروجہ حیلہ اسقاط بلاشبہ بدعت ہے

    یونیکوڈ   اسکین   بدعات جنائز 0
  • جنازے کے بعد اجتماعی دعا ۔ بدعت سے بچنا فرقہ واریت نہیں

    یونیکوڈ   اسکین   بدعات جنائز 1
  • میت کے گھر کا کھانا تیجہ کرنا ہر جعمرات کو نیاز دینا

    یونیکوڈ   اسکین   بدعات جنائز 0
  • سوئم (تیجا) کا کھانا نہ کھانے پر اگر والد ناراض ہوں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   بدعات جنائز 0
  • جنازے کے بعد دائرہ لگاکر دورِ قرآن(حیلۂ اسقاط)

    یونیکوڈ   بدعات جنائز 0
  • جنازہ کے آگے قرآن لے کر چلنا و دیگر بدعات

    یونیکوڈ   بدعات جنائز 2
  • پیر کی قبر پر جاکر چراغ جلانے کا حکم

    یونیکوڈ   بدعات جنائز 0
  • فوتگی کے بعد میت کے گھر والوں کے لیے اجتماعی کھانا بنانا

    یونیکوڈ   بدعات جنائز 0
  • جنازہ کے ساتھ چالیس قدم چلنا

    یونیکوڈ   بدعات جنائز 1
  • زیارت قبور اور جنازہ کے بعد دعا سے متعلق

    یونیکوڈ   بدعات جنائز 0
  • جنازے کے ساتھ قرآن شریف اور گندم لیجانے کی رسم

    یونیکوڈ   بدعات جنائز 0
  • تدفین سے قبل جنازے کے بعد اجتماعی دعا

    یونیکوڈ   بدعات جنائز 1
  • تعزیت کی شرعی حیثیت اور اس کی مدت

    یونیکوڈ   بدعات جنائز 0
  • نمازِ جنازہ کے بعد اجتماعی دعا کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   بدعات جنائز 0
  • تدفین کے بعد حیلۂ اسقاط کا حکم

    یونیکوڈ   بدعات جنائز 0
  • نمازِ جنازہ میں چار کی جگہ امام نے پانچویں تکبیر کہدی - میت پر دوبارہ نمازِجنازہ پڑھنا

    یونیکوڈ   بدعات جنائز 1
  • مسنون تعزیت اور اس کی مدت

    یونیکوڈ   بدعات جنائز 0
  • گھر میں عورتوں کو جمع کرکے قرآن خوانی کرنا

    یونیکوڈ   بدعات جنائز 0
  • اہلِ میت کے ہاں تعزیت اور قرآن خوانی و دعا کرنا

    یونیکوڈ   بدعات جنائز 0
  • انتقال کے بعد سات جمعوں تک قرآن خوانی وغیرہ دیگر امور

    یونیکوڈ   بدعات جنائز 0
  • مروجہ حیلہ اسقاط کا حکم

    یونیکوڈ   بدعات جنائز 0
  • شوہر کے علاوہ رشتہ دار کے لۓ تین دن سے زیادہ سوگ منانا

    یونیکوڈ   بدعات جنائز 0
  • جنازے کے بعد ، صدقہ خیرات کے نام سے ، پیسے ، کجھور یا کوئی مٹھائی وغیرہ تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   بدعات جنائز 1
  • عورتوں کا قبرستان میں جانے کا حکم اور قبر بنانے کا طریقہ

    یونیکوڈ   بدعات جنائز 0
  • جنازہ کے بعد ’’دورانِ قرآن‘‘ یعنی قرآن کا دائرہ میں پھرانا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   بدعات جنائز 3
Related Topics متعلقه موضوعات