نان و نفقہ

شوہر کی اجازت کے بغیر میکے میں رہنے والی عورت کے نفقے کا حکم

فتوی نمبر :
29187
| تاریخ :
معاملات / عدت نان و نفقہ / نان و نفقہ

شوہر کی اجازت کے بغیر میکے میں رہنے والی عورت کے نفقے کا حکم

میں اپنی فیملی سے الگ رہتا ہوں، میں نے اپنی بیوی کو طلاق نہیں دی، یہ سوچ کر کہ شاید ہم مستقبل میں دوبارہ رہ سکیں گے، میرے چار بچے ہیں، میرا سوال یہ ہے کہ قرآن وسنت کی روشنی میں کتنا خرچہ میں اپنی بیوی اور بچوں کو دوں یا تنخواہ کا کتنا فیصد میں اسے بچوں کے اخراجات کیلئے دے سکتا ہوں؟ وہ اپنی ماں کے گھر رہ رہی ہے اور اپنا کرایہ ادا نہیں کر رہی۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل کی بیوی اگر اس کی اجازت کے بغیر اور بغیر کسی عذر شرعی کے اپنی ماں کے گھر رہ رہی ہو تو وہ ناشزہ (نافرمان) ہے، اس کا خرچہ سائل پر لازم نہیں ، البتہ بچوں کا بقدرِ کفایت خرچہ سائل کے ذمہ لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما فی بدائع الصنائع: قال أصحابنا: هذه النفقة غير مقدرة بنفسها بل بكفايتها۔اھ (4/23)
وفیه أيضاً: ولهذا لم تجب النفقة للناشزة وهذه ناشزة۔اھ (4/19)
وفي الفتاویٰ الهندية: نفقة الأولاد الصغار على الأب لا يشاركه فيها أحد۔اھ (1/560)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 29187کی تصدیق کریں
0     978
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عدت کے خرچہ اور مہر گم ہونے کے بعد دوبارہ ادائیگی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نان و نفقہ 0
  • کیاخود کمانے والی بیوی کا خرچہ شوہر پر لازم ہوگا؟

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • طلاق کے بعدعورت کا شوہر سے خرچہ مانگنےکا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • عدت گزرنے کے بعد نکاح نامہ میں لکھی گئی ماہوار رقم کا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • ؑرخصتی اور خلوت سے قبل طلاق کی صورت میں عدت کا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • کیا شوہر کا بیوی کی تنخواہ میں کوئی حق بنتاہے ؟

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • شوہر کا گھر بلا عذرِ شرعی چھوڑ کر میکے میں رہنے کی صورت میں نان و نفقے کا مسئلہ

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • استطاعت کے باوجود بیوی کا نان و نفقہ نہ دینے والے شوہرکا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • والدہ کےنان نفقہ کا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • بیوی و سسر کا جھوٹ بول کر بذریعہ عدالت شوہر سے بھاری رقم وصول کرنا

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • والد کے گھر میں الگ رہائش کے باوجود بیوی کا علیحدہ گھر کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • والدین کا نفقہ اولاد میں سے کس کے ذمہ لاز م ہے؟

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • شوہر کی اجازت کے بغیر میکے میں رہنے والی عورت کے نفقے کا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • طلاق کے بعدحق مہراور عدت کے اخراجات کاحکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • شوہر پر بیوی کو کس قدر رہائش اور کب تک نان نفقہ دینا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • کیا ملازمت کرنے والی بیوی کا نان نفقہ شوہر پر لازم ہے؟

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • بیوہ کا سسرال ک تعاون نا کرنے کی وجہ سے اپنے بچہ کو ان سے ملاقات کرنے سے روکنے کا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • شوہر کا بیوی کو نوکری کرنے اور والدین کی زیارت سے منع کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • کیا عورت کی کمائی پر مرد کا شرعاً حق ہے؟

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • شوہر کی وفات کے بعد بیوی کے ماہانہ خرچہ کاحکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • لڑکی کا عدالت کے ذریعہ نفقہ لینا

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • ماں کے اکیلا ہونےکے باوجود بیوی کا الگ مکان کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • کیاشوہر کی اجازت کے بغیر میکے میں رہنے والی بیوی کا خرچہ لازم ہوگا؟

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • شوہر کی اجازت کے بغیر میکے جانے کی صورت میں نفقہ کا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • عورت کا اپنے گھر عدت گزارنے کی صورت میں خرچہ کا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات