نان و نفقہ

کیا ملازمت کرنے والی بیوی کا نان نفقہ شوہر پر لازم ہے؟

فتوی نمبر :
35777
| تاریخ :
معاملات / عدت نان و نفقہ / نان و نفقہ

کیا ملازمت کرنے والی بیوی کا نان نفقہ شوہر پر لازم ہے؟

اگر بیوی سارا دن جاب کرتی ہو،پھر کیا ہمارے اوپر اس کا نان نفقہ واجب ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہوکہ عورت کے لئے شوہر کی اجازت کے بغیر ملازمت کے لئے گھر سے نکلنا جائز نہیں،جس سے احتراز لازم ہے، تاہم اگر شوہر کی طرف سے ملازمت کی اجازت ہو اور آنے جانے اور ملازمت کے دوران کسی قسم کے فتنہ وفساد کا اندیشہ نہ ہو اور غیر مردوں کے ساتھ اختلاط بھی نہ ہوتا ہو تو ایسی صورت میں پردۂ شرعی کو ملحوظ رکھتے ہوئے ملازمت اختیار کرنے کی گنجائش ہے، لیکن اس صورت میں نان ونفقہ شوہر ہی پر لازم ہوگا، البتہ اگر بیوی اپنے اخراجات خود برداشت کرے تو اس میں بھی کوئی قباحت نہیں اور اگر بیوی خاوند کی اجازت کے بغیر ملازمت کے لئے جاتی ہے تو اس صورت میں شوہر پر اس کا نان و نفقہ لازم نہیں اور وہ گناہ گار بھی ہوگی۔

مأخَذُ الفَتوی

کما تفسیر ابن کثیر: قوله تعالیٰ:(وقرن فی بیوتکن) ای الزمن بیوتکن فلاتخرجن لغیر حاجة(تحت قوله) عن عبد اللہ ۔رضی اللہ تعالیٰ۔عنه عن النبی ﷺ: ان المراة عورة،فاذا خرجت استشرفھا الشیطان واقرب ماتکون بروحة ربھا وھی فی قعر بیتھا اھ(3/631)۔
وفی البحر الرائق: واذا سلمت نفسھا بالنھار دون اللیل او علیٰ عکسه لاتستحق النفقة لان التسلیم ناقص قلت وبھذا عرف جواب واقعة فی زماننا بانه اذا تزوج من المحترفات التی تکون عامة النھار فی الکارنه واللیل مع الزوج لانفقة لھا اھ(4/180)۔
وفی الفقه الاسلامی وادلته: إذا عملت الزوجة نهاراً أو ليلاً خارج المنزل كالطبيبة والمعلمة والمحامية والممرضة والصانعة، فالمقرر في القانونين المصري والسوري أنه إذا رضي الزوج بخروجها ولم يمنعها من العمل، وجبت لها النفقة؛ لأن احتباس الزوجة حق للزوج، فله أن يتنازل عنه وإن لم يرض بعملها، ونهاها عن العمل، فخرجت من أجله، سقط حقها في النفقة؛ لأن الاحتباس في هذه الحالة ناقص غير كامل، فلو سلمت المرأة نفسها بالليل دون النهار أو عكسه؛ فلا نفقة لنقص التسليم(الیٰ قوله)ویجب علیٰ المراةفی حال الخروج التزام الستر الشرعی،فلاتظھرشیئا من جسدھاغیر الوجه والکفین،لان فی کشف شئ مما اوجب اللہ سترہ تعریضاً للفتنة والتطلع الیھا اھ(10/7378)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 35777کی تصدیق کریں
0     950
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عدت کے خرچہ اور مہر گم ہونے کے بعد دوبارہ ادائیگی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نان و نفقہ 0
  • کیاخود کمانے والی بیوی کا خرچہ شوہر پر لازم ہوگا؟

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • طلاق کے بعدعورت کا شوہر سے خرچہ مانگنےکا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • عدت گزرنے کے بعد نکاح نامہ میں لکھی گئی ماہوار رقم کا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • ؑرخصتی اور خلوت سے قبل طلاق کی صورت میں عدت کا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • کیا شوہر کا بیوی کی تنخواہ میں کوئی حق بنتاہے ؟

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • شوہر کا گھر بلا عذرِ شرعی چھوڑ کر میکے میں رہنے کی صورت میں نان و نفقے کا مسئلہ

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • استطاعت کے باوجود بیوی کا نان و نفقہ نہ دینے والے شوہرکا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • والدہ کےنان نفقہ کا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • بیوی و سسر کا جھوٹ بول کر بذریعہ عدالت شوہر سے بھاری رقم وصول کرنا

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • والد کے گھر میں الگ رہائش کے باوجود بیوی کا علیحدہ گھر کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • والدین کا نفقہ اولاد میں سے کس کے ذمہ لاز م ہے؟

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • شوہر کی اجازت کے بغیر میکے میں رہنے والی عورت کے نفقے کا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • طلاق کے بعدحق مہراور عدت کے اخراجات کاحکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • شوہر پر بیوی کو کس قدر رہائش اور کب تک نان نفقہ دینا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • کیا ملازمت کرنے والی بیوی کا نان نفقہ شوہر پر لازم ہے؟

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • بیوہ کا سسرال ک تعاون نا کرنے کی وجہ سے اپنے بچہ کو ان سے ملاقات کرنے سے روکنے کا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • شوہر کا بیوی کو نوکری کرنے اور والدین کی زیارت سے منع کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • کیا عورت کی کمائی پر مرد کا شرعاً حق ہے؟

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • شوہر کی وفات کے بعد بیوی کے ماہانہ خرچہ کاحکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • لڑکی کا عدالت کے ذریعہ نفقہ لینا

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • ماں کے اکیلا ہونےکے باوجود بیوی کا الگ مکان کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • کیاشوہر کی اجازت کے بغیر میکے میں رہنے والی بیوی کا خرچہ لازم ہوگا؟

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • شوہر کی اجازت کے بغیر میکے جانے کی صورت میں نفقہ کا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • عورت کا اپنے گھر عدت گزارنے کی صورت میں خرچہ کا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات