نان و نفقہ

شوہر کی وفات کے بعد بیوی کے ماہانہ خرچہ کاحکم

فتوی نمبر :
39210
| تاریخ :
2020-01-27
معاملات / عدت نان و نفقہ / نان و نفقہ

شوہر کی وفات کے بعد بیوی کے ماہانہ خرچہ کاحکم

ایک شخص کی دو بیویاں ہیں، وہ دوسری بیوی کو صرف ماہانہ خرچہ دیتا تھا، ابھی وہ آدمی مرگیا ،دوسری بیوی کی صرف ایک بیٹی ہے، کیا وہ ماہانہ خرچہ اسکے اثاثے سے لے سکتی ہے ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذکور شخص کی دوسری بیوی مرحوم کی وفات کے بعدتو وہ ماہانہ خرچہ جو وہ اسکی زندگی میں وصول کرتی تھی ،لینے کی حقدار نہیں، البتہ وہ ترکہ میں سے اپنے حصہ کے بقد رحصہ دار ہے چنانچہ تقسیمِ ترکہ میں اگر کسی وجہ سے تاخیر ہو رہی ہو تو وہ مرحوم کے ترکہ سے اپنے حصہ کے بقدر خرچہ لینے کی بھی حقدار ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی المشكوة: عن ابي ھریرۃعن النبي صلى الله علیهوسلم قال انا اولیٰ بالمؤمنين من انفسهم فمن مات و عليه دين ولم يترك وفاء فعلى قضاؤه ومن ترك مالا فلورثته (1/663)۔
وفي التاتارخانية:قال مشائخ العراق الارث يجرى في آخر جزء من اجزاء حياة المورث و قال مشائخ بلخ : الارث يجرى بعد موت المورث اھ (2/215)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 39210کی تصدیق کریں
0     674
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عدت کے خرچہ اور مہر گم ہونے کے بعد دوبارہ ادائیگی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   نان و نفقہ 0
  • کیاخود کمانے والی بیوی کا خرچہ شوہر پر لازم ہوگا؟

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • طلاق کے بعدعورت کا شوہر سے خرچہ مانگنےکا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • عدت گزرنے کے بعد نکاح نامہ میں لکھی گئی ماہوار رقم کا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • ؑرخصتی اور خلوت سے قبل طلاق کی صورت میں عدت کا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • کیا شوہر کا بیوی کی تنخواہ میں کوئی حق بنتاہے ؟

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • شوہر کا گھر بلا عذرِ شرعی چھوڑ کر میکے میں رہنے کی صورت میں نان و نفقے کا مسئلہ

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • استطاعت کے باوجود بیوی کا نان و نفقہ نہ دینے والے شوہرکا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • والدہ کےنان نفقہ کا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • بیوی و سسر کا جھوٹ بول کر بذریعہ عدالت شوہر سے بھاری رقم وصول کرنا

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • والدین کا نفقہ اولاد میں سے کس کے ذمہ لاز م ہے؟

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • شوہر کی اجازت کے بغیر میکے میں رہنے والی عورت کے نفقے کا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • طلاق کے بعدحق مہراور عدت کے اخراجات کاحکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • شوہر پر بیوی کو کس قدر رہائش اور کب تک نان نفقہ دینا لازم ہے؟

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • کیا ملازمت کرنے والی بیوی کا نان نفقہ شوہر پر لازم ہے؟

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • بیوہ کا سسرال ک تعاون نا کرنے کی وجہ سے اپنے بچہ کو ان سے ملاقات کرنے سے روکنے کا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • شوہر کا بیوی کو نوکری کرنے اور والدین کی زیارت سے منع کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • کیا عورت کی کمائی پر مرد کا شرعاً حق ہے؟

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • شوہر کی وفات کے بعد بیوی کے ماہانہ خرچہ کاحکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • لڑکی کا عدالت کے ذریعہ نفقہ لینا

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • ماں کے اکیلا ہونےکے باوجود بیوی کا الگ مکان کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • کیاشوہر کی اجازت کے بغیر میکے میں رہنے والی بیوی کا خرچہ لازم ہوگا؟

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • شوہر کی اجازت کے بغیر میکے جانے کی صورت میں نفقہ کا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • عورت کا اپنے گھر عدت گزارنے کی صورت میں خرچہ کا حکم

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
  • طلاق کے بعد بچوں کا خرچہ کس کے ذمہ ہوگا ؟

    یونیکوڈ   نان و نفقہ 0
Related Topics متعلقه موضوعات