اللہ مرد ہے یاعورت ؟اگر مرد نہیں تو پھر اسے مرد کی نسبت سے ہی کیوں پکارتے ہیں ،عورت کیوں نہیں ؟
اللہ تبارک و تعالی تذکیر وتانیث جیسے انسانی صفات سے پاک ہیں،تعبیرات،بات چیت اور مکالمہ میں اللہ تعالی کیلئے تذکیر کے صیغے اس لئے استعمال کئے جاتے ہیں کہ یہ زیادہ قوت وعظمت پر دلالت کرتے ہیں ،جوکہ اللہ تعالی کی زیادہ شایان شان ہے ،لیکن عوام الناس کے لیے ان جیسی مباحث میں پڑنے سے اجتناب لازم ہے ۔
غصہ میں قرآنِ کریم زمین پر پٹخنے کا حکم، اور حالت حیض زبردستی پیچھے کے راستہ صحبت کرنے کا حکم
یونیکوڈ ایمان 6امام ابو حنیفہ کے نظریے کہ" ایمان تصدیقِ قلبی کا نام ہے"کی وجہ سے ان پر فرقہ مرجئہ میں سے ہونے کا الزام
یونیکوڈ ایمان 1اگر کسی شخص تک نبی آخر الزمان کی خبر نہ پہنچی ہو تو کیا وہ گناہ گار ہوگا؟اور جس کی قسمت میں ہدایت نہ ہو وہ کیوں گناہ گار ہوگا؟
یونیکوڈ ایمان 1اللہ تعالیٰ ہربندہ مؤمن کے دل میں موجود ہیں کا مطلب اور اچھی یا بری سوچ اللہ کی طرف سے ہونے کا مطلب
یونیکوڈ ایمان 1