آداب و احکام صحبت

بغیر انزال کے مباشرت کرنے سے کیا غسل لازم ہوجاتا ہے؟

فتوی نمبر :
38457
| تاریخ :
0000-00-00
معاشرت زندگی / ازدواجی مسائل / آداب و احکام صحبت

بغیر انزال کے مباشرت کرنے سے کیا غسل لازم ہوجاتا ہے؟

السلام علیکم (1) کیا بیوی کےساتھ سیکس کرنے سے غسل فرض ہو جاتا ہے یا انزال ہو ناضروری ہے ؟
(2) اگر بیوی میکے گئی ہو اور شہوت ہو رہی ہو ، تو کیا کیا جا سکتا ہے؟‬‎ ‎‫کیا بیوی کے بارے میں سوچ کر منی نکالنا جائز ہے ؟‬‎‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

(1) بیوی کے ساتھ سیکس (جماع) کرنے سے غسل واجب ہوتا ہے، خواہ انزال ہو یا نہ ہو، البتہ محض بوس و کنا ر سے غسل واجب نہیں ہو‬‎‬‬‬‬تا، جب تک کہ انزال نہ ہو جائے(2) ایسی صورت میں بیوی کو بلانا یا اس کے پاس چلا جانا چاہیئے ، تاکہ ممکنہ کسی بھی گناہ سے بچا جاسکے ، بیوی کے بارے میں سوچ کر‬‎‬‬‬‬ ہاتھ وغیرہ سے منی خارج کرنا بھی گناہ ہے ، جس سے بہر حال احتراز لازم ہے ، جبکہ نفسانی خواہش پوری کرنے کیلئے حلال ذریعہ موجود ہو‬‎‬‬‬‬نے کے باوجود حرام راستہ تلاش کرنا یا اختیار کرنا افسوس کی بات ہے۔‬‎‬‬‬‬

مأخَذُ الفَتوی

کما فی مشکاۃ المصابیح : وعن عائشة رضی اللہ عنھا قالت : قال رسول اللہ ﷺ : اذا جاوز الختان الختان وجب الغسل ، فعلته أنا ورسول اللہ ﷺ فاغتسلنا رواہ الترمذی وابن ماجه اھ (1/ 138)۔
‎‫و فی البحر الرائق : (قوله : و تواري حشفة في قبل أو دير عليهما) أي و فرض الغسل عند غيبوبة ما‬‎‬‬‬‬ فوق الختان و كذلك غيبوبة مقدار الحشفة من مقطوعها في قبل امرأۃ یجامع مثلها أو دبر على الفاعل‬‎‬‬‬‬ و المفعول به و إن لم ينزل و التعبير بغيبوبة الحشفة أولى من التعبير بالتقاء الحتانين لتناوله الإيلاج في‬‎‬‬‬‬ الدبر اھ(1/ 61)۔‬‬‬‬
وفی رد المحتار : کسرۃ وفخذ وکذا الاستمناء بالکف وان کرہ تحریماً لحدیث (ناکح الید ملعون) ولو خاف الزنی یرجی أن لا وبال علیه اھ (2/ 399)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 38457کی تصدیق کریں
0     1937
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • سہاگ رات -ہمبستری کا طریقہ

    یونیکوڈ   اسکین   آداب و احکام صحبت 23
  • بیوی کے ساتھ غیر فطری عمل کرنے والا ملعون ہے

    یونیکوڈ   اسکین   آداب و احکام صحبت 1
  • کیامباشرت اور صحبت میں میاں بیوی کو ہرطرح چھوٹ حاصل ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   آداب و احکام صحبت 1
  • ہمبستری سے قبل پڑھنے کی دعا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آداب و احکام صحبت 1
  • بیوی کے ساتھ غیرفطرعمل پر وعید کی وضاحت

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آداب و احکام صحبت 1
  • کیامیاں بیوی کے ہمبستری نہ کرنے سے نکاح پر کوئی فرق پڑتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آداب و احکام صحبت 0
  • کنڈوم کے استعمال سے کیا بیوی پر غسل واجب ہوتا ہے ؟

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 5
  • بیوی کے پچھلے راستے میں دخول کے بغیر استمتاع حاصل کرنا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 3
  • میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرمگاہ چومنے(oralsex)کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   آداب و احکام صحبت 1
  • اگر ہمبستری کرتے وقت کپڑا وغیرہ حائل ہو تو غسل لازم ہوگا یانہیں؟

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 2
  • حالتِ حیض میں بیوی کی پچھلی شرمگاہ سے دخول کے بغیر فائدہ حاصل کرنا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 1
  • بیوی کا اپنے شوہر کی منی پینے کا حکم

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 2
  • شوہر کا بیوی کے پستان منہ میں لینا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 0
  • ماہواری کے ایام ، عادت کے مطابق ، پورے ہونے پر ،غسل کے بعد بیوی سے ہمبستری کی اور پھر خون آنا شروع ہوگیا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 1
  • بیوی کی شرمگاہ میں انگلی داخل کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 0
  • دوران مباشرت بیوی کی شرمگاہ پر ہاتھ رکھ کر اسے مسلنے کا حکم

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 2
  • میاں بیوی کا ایک دوسرے کی شرمگاہ کو ہاتھ لگانا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 1
  • بیوی کا ہمبستری پر راضی نہ ہونے کی صورت میں تہہ بند کے اوپر سے مباشرت کرنا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 1
  • دودھ پیتے بچہ کی وجہ سے بیوی کی پچھلی شرمگاہ میں ہمبستری کرنا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 0
  • حیض کے ایام میں کنڈم لگاکر ہمبستری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 0
  • ماہواری کے غسل سے پہلے ہمبستری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 0
  • بیوی سے پچھلے مقام میں دخول کے بغیر تلذذ حاصل کرنا

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 0
  • شوہر کے نامرد ہونے کی وجہ سے مصنوعی آلہ استعمال کرنے کاحکم

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 1
  • بیوی کا دودھ پینے وغیرہ کا حکم

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 1
  • مصنوعی آلہ تناسل کے ذریعہ پیچھے کے راستہ سے ہمبستری کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   آداب و احکام صحبت 2
Related Topics متعلقه موضوعات