سود

غریبوں کی امداد کے لیے سودی بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوانے کا حکم

فتوی نمبر :
39348
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / سود

غریبوں کی امداد کے لیے سودی بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوانے کا حکم

امید ہے اللہ کے فضل وکرم سے آپ ٹھیک ہوں گے، حضرات میرا بینک اکاؤنٹ ، پی ایل سی (P.L.C) سیوننگ اکاؤنٹ ہے، لیکن اس کا سود میں اپنے ذاتی استعمال میں نہیں لاتا، بلکہ اسے غریبوں میں تقسیم کردیتا ہوں، میرے سوالات درج ذیل ہیں، (1) کیا میری طرف سے یہ اچھا اقدام ہے کہ سود لے کر غریبوں میں تقسیم کردوں؟ (2) کیا میں اس رقم کو اپنے مقامی مدرسہ میں دے سکتا ہوں؟ (3) کیا میں اس رقم کو اپنے غریب رشتہ داروں کو دے سکتا ہوں؟
نوٹ: سائل سے بات کرنے پر معلوم ہوا کہ اس کا اکاؤنٹ نیشنل بینک آف پاکستان میں ہے، اور اس نے اختیار ملنے کے باوجود اپنا اکاؤنٹ اسلامی ونڈو میں منتقل نہیں کروایا۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل کے لیے غریبوں اور رشتہ داروں وغیرہ سے تعاون کی نیت سے بھی کسی سودی بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا جائز نہیں، اس لئے سائل کو چاہیے کہ اپنے اس معاملے کو فوراً ختم کر کے اللہ تعالی کے حضور توبہ واستغفار بھی کرے اور آئندہ کے لیے اپنے مذکور مقصد کے حصول کے لئے کسی سودی بینک میں رقم لگانے کے بجائے مستند مفتیان کرام کے زیر نگرانی اپنے امور انجام دینے والے کسی اسلامی بینک میں رکھے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی فقہ البیوع: وحساب التوفیر ( الی قولہ) ویعطی البنک علی ذلک فائدۃ ربویۃ بنسبۃ ادنی من النسبۃ التی تعطی لصاحب الودیعۃ الثابتۃ التی تورع فیھا الاموال الی مدۃ معینۃ وتعطی البنوک لاصحابھا فائدۃ بنسبۃ اعلی وکل وحدۃ من الحسابین ربوی وبحث، والایداع فی ھذین الحسابین حرام شرعاً لکونہ تعاقداً بالربوا اھ (2/1063)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 39348کی تصدیق کریں
0     419
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • موبائل فون میں ایڈوانس لون بیلنس Mobile Advance Loan Balance پر سود کا مسئلہ

    یونیکوڈ   اسکین   سود 4
  • جی پی فنڈ (GP Fund) پرملنے والی اضافی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • اکاونٹ کی استعمال کی شرط لگانے سے ملنے والی فری سہولت کا استعمال کرنے کی گنجائش ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   سود 0
  • کشف فاؤنڈیشن کی کمائی کا حکم

    یونیکوڈ   سود 1
  • ہاؤس بلڈنگ فائنانس والوں سے قرضہ لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   سود 1
  • حرام مال کا حکم - کیا غریب کیلئے لینا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   سود 3
  • ایزی کیش کے نام سے قرض لینے کا حکم

    یونیکوڈ   سود 4
  • کیا سودی رقم میں مدرسہ میں دی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   سود 1
  • سودی بینک میں pls اکاونٹ کھلوانا

    یونیکوڈ   سود 0
  • بینک سے سود کی رقم کس مصرف میں خرچ کرسکتا ہے؟

    یونیکوڈ   سود 0
  • اگر ادارے میں سود سے بچنے کا اہتمام نہیں کیا جاتا اسمیں نوکری کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • سودی اداروں میں رقم رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • قرآن و حدیث کی روشنی میں”ربوا“ کی حقیقت کیا ہے؟

    یونیکوڈ   سود 0
  • سود پر قرض لینے والے شخص کی اولاد کے لئے حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • کریڈٹ کارڈکی پراسنگ فیس کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • قرض پر صرف اس صورت میں اضافی رقم لینا کہ جب مقررہ وقت پر ادا نہ کیا جائے

    یونیکوڈ   سود 0
  • غیر مسلم ممالک سودی معاملہ کرنا

    یونیکوڈ   سود 0
  • قرضہ اتارنے کیلئے سودی قرض لینا

    یونیکوڈ   سود 0
  • پھٹے ہوئے نوٹ کو آدھی قیمت میں فروخت کرنا

    یونیکوڈ   سود 1
  • پراویڈنٹ فنڈ پر سود کے عنوان سے ملنے والی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • سونا قرض دے کر بعد میں کچھ کی ادائیگی کے لئے سونے اور بقیہ کی ادائیگی کے لئے نقد رقم کی شرط لگانا

    یونیکوڈ   سود 1
  • مالکِ مکان کا سودے سے پیچھے ہٹنےپر ،خریدار کا اس سےبیعانہ کے ساتھ اضافی رقم لینا

    یونیکوڈ   سود 0
  • ایزی پیسہ میں ملنے والے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • کیا صرف سود وصول کرنا حرام ہے؟

    یونیکوڈ   سود 0
  • کیا سود دینےسے آمدن حرام ہوجاتی ہے؟

    یونیکوڈ   سود 0
Related Topics متعلقه موضوعات