B4u میں انویسٹ کرنا کیسا ہے؟ جیسا کہ آپ لوگوں کو معلوم ہے کہ اکاونٹ بنانے کے بعد پیسہ رکھنے پر ماہانہ نفع آتا ہے؟
ہماری معلومات کے مطابق B4u بطور انویسٹ ایک غیر رجسٹرڈ اور غیر لائسنس یافتہ کمپنی ہے اور اس کی کاروباری نوعیت بھی چونکہ پوری طرح واضح نہیں، اس لئے اس میں انویسٹمنٹ کرنے سے احتراز کرنا چاہیے، تاہم اگر مذکور کاروبار کی مکمل تفصیل اور اس کی قانونی حیثیت واضح کر کے سوال دوبارہ ای میل کردیں تو اس پر غور وفکر کے بعد انشاء اللہ تعالی نفصیلی حکم سے آگاہ کیا جائے گا۔
ایک شریک کا کمپنی سے قرض سے لیکر اس پر اسی کمپنی سے فلیٹ خریدکر شرکت ختم ہونے کے بعد باقی شرکاء کا اس فلیٹ کی موجودہ مارکیٹ ویلیو کے اعتبار سے قرض کی وصولی کا مطالبہ کرنا
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0جس کی آمدنی کا معلوم نہ ہو کہ حلال یا حرام, اس کے ساتھ کاروباری معاملات کرنا
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 1شرکاء کا مشترکہ چیز , کسی ایک شریکِ کو حوالے کیے بغیر گفٹ کر کے اس کے نام کردینے کا حکم
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0سرمایہ دار کا، کاروبار کے اختتام پر سامان فروخت کرکے سرمایہ وصول کرنے کی شرط لگانا
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0کاروباری بندے کو رقم دی لیکن کوئی معاہدہ , شراکت یا مضاربت کی تصریح و تعیین نہ ہوئی
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0والد نے بیٹے کو زندگی میں کاروبار کے لیے جو رقم دی تھی وہ والد کے ترکے میں شامل ہوگی؟
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0