سود

ایزی پیسہ ایپ سے سودی قسط کی رقم جمع کرنے اور اس پر کمیشن وصول کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
42090
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / سود

ایزی پیسہ ایپ سے سودی قسط کی رقم جمع کرنے اور اس پر کمیشن وصول کرنے کا حکم

السلام علیکم
گزارش ہے کہ میں ایزی پیسہ دکان چلاتا ہوں ، اب کچھ عرصہ سے کچھ کسٹمر آتے ہیں جو کشف بنک، فنکا بنک یاد دیگر بنکوں سے لیے گئے قرض کی اقساط میرے پاس جمع کراتے ہیں ، جیسے کہ بجلی یا فون کے بل جمع کیے جاتے ہیں، کمپنی ایسی ہر قسط کی رقم جمع کرنے پر مجھے 7 روپے کمیشن دیتی ہے ، سوال یہ ہے کہ ایسا کرنا جائز ہے یا نا جائز؟ مطلب سود کی قسط کی رقم جمع کرنا اور کمیشن کمانا ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مسئولہ صورت میں فقط سودی قسط کی رقم جمع کرنے اور اس پر کمیشن وصول کرنے کی شرعاً گنجائش معلوم ہوتی ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في فقه البيوع للعثماني: الخامس: أن يؤجر المرأ نفسه للبنك بأن يقبل فيه وظيفة. فإن كانت الوظيفة تتضمن مباشرة العمليات الربوية أو العمليات المحرمة الأخرى فقبول هذه الوظيفة حرام مثل التعاقد بالربوا أخذاً أو عطاء. أو خصم الكمبيالات أو كتابة هذه العقود أو التوقيع عليها، أو تقاضي الفوائد الربوية أو دفعها، أوقيدها في الحساب بقصد المحافظة عليها أو إدارة البنك أو إدارة فرع من فروعه، فإنّ الإدارة مسئولة عن جميع نشاطات البنك التي غالبها حرام. ومن كان موظفاً في البنك بهذا الشكل. فإن راتبه الذي يأخذ من البنك كله من الأكساب المحرمة، فإن لم يكن له مال غيره، دخل في القسم الأول، فلا يجوز أخذ شيئ منه هبة أو بيعاً أو شراء أو إرثاً. ويجب عليه أن يتوب إلى الله تعالى ويتصدق بما كسب من البنك. وإن وفقه الله تعالى للتوبة ولم يكن له مال غيره يسعه بفتوى من مفت موثوق به أن يصرفه في حاجة نفسه بطريق الاقتراض ويتصدق بمثله متى وجد سعة حسب التفصيل الذي ذكرناه في القسم الرابع تحت عنوان صرف الربح في حاجة نفسه ...... فيحل له الانتفاع من أمواله بقدر ما فيها من الحلال، وكذلك يجوز للآخرين أن يتعاملوا معه بذلك القدر. (۲/۱۰۶۴)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
جنید الرحمن سکھروی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 42090کی تصدیق کریں
0     493
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • موبائل فون میں ایڈوانس لون بیلنس Mobile Advance Loan Balance پر سود کا مسئلہ

    یونیکوڈ   اسکین   سود 4
  • جی پی فنڈ (GP Fund) پرملنے والی اضافی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • اکاونٹ کی استعمال کی شرط لگانے سے ملنے والی فری سہولت کا استعمال کرنے کی گنجائش ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   سود 0
  • کشف فاؤنڈیشن کی کمائی کا حکم

    یونیکوڈ   سود 1
  • ہاؤس بلڈنگ فائنانس والوں سے قرضہ لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   سود 1
  • حرام مال کا حکم - کیا غریب کیلئے لینا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   سود 3
  • ایزی کیش کے نام سے قرض لینے کا حکم

    یونیکوڈ   سود 4
  • کیا سودی رقم میں مدرسہ میں دی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   سود 1
  • سودی بینک میں pls اکاونٹ کھلوانا

    یونیکوڈ   سود 0
  • بینک سے سود کی رقم کس مصرف میں خرچ کرسکتا ہے؟

    یونیکوڈ   سود 0
  • اگر ادارے میں سود سے بچنے کا اہتمام نہیں کیا جاتا اسمیں نوکری کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • سودی اداروں میں رقم رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • قرآن و حدیث کی روشنی میں”ربوا“ کی حقیقت کیا ہے؟

    یونیکوڈ   سود 0
  • سود پر قرض لینے والے شخص کی اولاد کے لئے حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • کریڈٹ کارڈکی پراسنگ فیس کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • قرض پر صرف اس صورت میں اضافی رقم لینا کہ جب مقررہ وقت پر ادا نہ کیا جائے

    یونیکوڈ   سود 0
  • غیر مسلم ممالک سودی معاملہ کرنا

    یونیکوڈ   سود 0
  • قرضہ اتارنے کیلئے سودی قرض لینا

    یونیکوڈ   سود 0
  • پھٹے ہوئے نوٹ کو آدھی قیمت میں فروخت کرنا

    یونیکوڈ   سود 1
  • پراویڈنٹ فنڈ پر سود کے عنوان سے ملنے والی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • سونا قرض دے کر بعد میں کچھ کی ادائیگی کے لئے سونے اور بقیہ کی ادائیگی کے لئے نقد رقم کی شرط لگانا

    یونیکوڈ   سود 1
  • مالکِ مکان کا سودے سے پیچھے ہٹنےپر ،خریدار کا اس سےبیعانہ کے ساتھ اضافی رقم لینا

    یونیکوڈ   سود 0
  • ایزی پیسہ میں ملنے والے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • کیا صرف سود وصول کرنا حرام ہے؟

    یونیکوڈ   سود 0
  • کیا سود دینےسے آمدن حرام ہوجاتی ہے؟

    یونیکوڈ   سود 0
Related Topics متعلقه موضوعات